عوام کی طاقت ان کے عزم میں ہوتی ہے۔ جب لوگ اپنے حقوق کے لیے متحد ہوتے ہیں تو ان کی آواز دور تک سنائی دیتی ہے۔
Bhatta Levy NaManzoor
Hafiz Naeem
#7thAugustRoadBlock
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
گیس نہیں تو چولہا بند
بجلی نہیں تو لائیٹس بند
معیشت کا ہوگیا پہیہ جام
7 اگست کردو سڑکیں بند
پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف آج ہونے والے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا خصوصی پیغام
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
Hashtag: #JIProtestAgainstBhattaLevy
پیٹرولیم مصنوعات پر ظالمانہ لیوی اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف آج ہونے والے ملک گیر احتجاج.
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
پیٹرولیم لیوی ناجائز اضافہ!
غیر قانونی فارم 47 حکومت کا ناجائز ترین اقدام۔
7 اگست ملک گیر احتجاج
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy#7thAugustRoadBlock
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
بھتہ لیوی کے خلاف بھی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی توانا آواز گونج رہی ہے ۔
اللہ پاک مولانا کی حفاظت فرمائے اور انہیں ہر شر سے محفوظ رکھے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔
پیٹرول کی بڑھتی قیمت کے باعث مہنگائ کا گراف بلند تر جبکہ کاروباری خسارے کی وجہ سے عوام کی آمدنی محدود تر ہوتی جا رہی ہے۔
اس ظلم کے خلاف بہترین مزاحمت عوام کا مل کر آواز اٹھانا ہے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی کے خلاف پورے ملک میں 7اگست کو احتجاج اور سڑکیں بند کی جائیں گی۔عوام اپنا آئینی و قانونی حق استعمال کر کے حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
@#JIProtestAgainstBhattaLevy
HafizNeem
Jamaat e lslami
مہنگائی اپنے عروج پر
چینی پتی آ ٹا چاول کا ملنا ہو گیا ہے محال
کب تک سہو گے نکلو اپنے حق کے لئے
ملک گیر احتجاج میں شریک ہو
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
مہنگائی ہر گھر کا مسئلہ ہے
بھتہ لیوی اضافی بوجھ عوام کے کندھوں پر ڈالا ہے
حکومت کے اس اقدام کے خلاف اج پورا کراچی شارع فیصل پر ہوگا
ان شاءاللہ
عوام کا۔جینا دوبھر کرنے والوں کا
ہونے والا ہے خود بھی اب ناطقہ بند
کردی جنہوں نے قوم کی زندگی تنگ
دیکھ کے عوام کا رنگ وہ بھی اب رہ جائیں گے دنگ
7 اگست نکلو اپنے حق کی خاطر
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
عوام پر پیٹرولیم لیوی کے بوجھ کے خلاف جماعت اسلامی خیبرپختونخوا شمالی میدان میں ہے۔ سوات موٹروے پر احتجاج کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور کارکن پُرعزم ہیں۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy