@ImranRiazKhan گندم کا ریٹ کم ہوسکتا ��ے لیکن چینی کا نہیں
کیونکہ گندم غریب کسان کی اور شوگر ملیں مافیا کے یاروں کی ہیں خدا کا خوف کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے
حق و باطل کی پہچان۔جرات و بہادری کا نشان۔مومنین کی پہچان۔عالم وحاکم۔متقی و زاہد ۔جری و شجیع۔حضرت مولی علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے یوم ولادت پر خراج عقیدت۔
#DTKNKS
اے میری بیٹی جب تمھاری ملاقات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ہو تو انہیں عرض کرنا کہ میرے والد آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی جان سے زیادہ محبت کرتے ہیں، #فلسطين کے ایک باپ کا اپنی شہید بیٹی سے آخری مکالمہ
Our beloved Prophet Muhammad (PBUH) said,
“Momino ki apas me aik dosre se mohabbat or hamdardi ki misaal aik jism ki tarah hai.
Jab uska koi hissa takleef me hota hai, to sara jism us takleef ko mehsoos kerta hai.”
Bus ye yad rakhna hai k Pakistan hai, to hum hain. 🙏 🇵🇰 #Peace
@Tahir_Awan000 ایسا کام جو بھی لوگ کرتے ہیں ان کا کسی مذہبی یا سیاسی جما��ت سے تعلق نہیں ہوتا ۔۔
اور جہاں تک لبیک کی بات ہے تو یہ لبیک کے کارکن نہیں اور ایڈیوز بھی ۔۔۔
لہذا جھوٹ پھیلانے سے گریز کریں
ترکیہ کا قہمرمان ماراش زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہوا و��اں متاثرین کو عارضی گھروں میں پناہ دینے کے لئے چھوٹے تیار گھر ٹرین کے ذریعے روانہ کئے جا رہے ہیں تاکہ متاثرین کو خیموں سے نکال کر ان عارضی گھروں میں بسایا جائے
#deprem #Kahramanmaras #turkiye #Erdogan #Türkiye #earthquake
فاتح قسطنطنیہ
21 سال کی عمر میں قسطنطنیہ فتح کرنے والے سلطنت عثمانیہ کے عظیم سلطان محمد فاتح کی تلوار
تلوار کی لمبائی سوا میٹر جبکہ وزن سات کلوگرام ہے
اس فتح کے بعد قسطنطنیہ کو استنبول ��ا نام دیا گیا تھا
انسانی رویوں سے تھکنے کی بجائے اس میں اپنے لئے بہتری تلاش کرنا سیکھیں اور اس بات پہ ایمان رکھیں کہ میرا پروردگار کبھی بھی میرے لئے کچھ برا نہیں کر سکتا🖤
#انابیہ#شب_بخیر