الحمدللہ خوشی ہوئی کہ ہمارے وزیراعظم خان صاحب پر کرپشن کا نہ کوئی دھبہ تھا اور نہ کوئی دھبہ اب تک کوئی لگا سکا ہے۔۔۔!!!
الحمدللہ ہمارا وزیراعظم صادق اور امین ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
إِلَى ٱللَّهِ مَرۡجِعُكُمۡۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىۡءٍ قَدِيرٌ
تم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے__!
سورہ ھود آیات 4
صبح بخیر ✨
وَهُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ إِلَهٌ وَفِي الْأَرْضِ إِلَهٌ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْعَلِيمُ
اور وہی ذات آسمان میں معبود ہے اور زمین میں (بھی) معبود ہے، اور وہ بڑی حکمت والا بڑے علم والا ہے۔
(سورۃ الزُّخْرُف، 43 : 84)