ہم نے صلاح الدین ایوبی کے بارے میں سنا تھا،
لیکن الحمدللہ ہم آج صلاح الدین ایوبی کے حقیقی کردار کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شکل میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں۔
پوری امتِ مسلمہ ان کی فتوحات، بہادری اور شجاعت پر جشن منا رہی ہے۔
شکر، الحمدللہ!
یا اللہ! اس بہادر بیٹے کی حفاظت فرما 🤲
@OfficialDGISPR
بیٹا آپ ابھی دودھ پیتے بچے ہیں
اپنے جہاز میں ابھینندن اکیلا تھا
جب اس کا جہاز گرایا گیا تو سب سے پہلے پاکستانی عوام اس کو پکڑ کر خوب دھویا پھر سیکورٹی کے حوالے کر دیا
پہلے مطالعہ کر لیا کرو کیا سہی اور کیا غلط ہے
گوبر میڈیا سن سن کر آپ کے دماغ ماؤف ہو چکے ہیں
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُم٘ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
*
08 ربیع الاول،1448ھ
22 اگست،2026
ہفتہ،08 بھادوں، 2083ب
*
زندگی میں جب بھی کچھ بکھرتا ہے، تو مایوس مت ہوں، بعض اوقات بکھرنا ہی کسی خوبصورت شاہکار کی شروعات ہوتا ہے۔۔۔!!
*
صبح بخیر
Many states are going to secede from India, take care of your India and stop worrying about Pakistan, even your father cannot separate Balochistan from Pakistan, God willing.
اور ناظرین گزشتہ رات سے آج صبح تک تحریک انصاف کے حامی یوٹیومرز نے کس طرح فیک نیوز ڈس انفارمیشن اور پروپیگنڈہ پھیلایا ہے اس پوری کمپین کو ایک جگہ پر آپکی بصارتوں کی نظر کیا گیا ہے اور آج ان میڈیا ہاوسز کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جنہوں نے ایسے جھوٹے پال رکھے ہیں
گوادر کے سر بندر وارڈ نمبر 5 کے رہائشی عبدالسّتار نے اپنے بھائی نذیر اور بڑے بھائی عبدالواحد کے ہمراہ ایک واضح پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنی بہن عزیزہ کے حوالے سے بتایا کہ وہ 2026 میں گوادر سے ایران چلی گئی تھیں اور اس کے موجودہ مقام سے خاندان لاعلم ہے۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ عزیزہ اپنے 8 سالہ بچے کو چھوڑ کر چلی گئی تھیں اور خاندان نے اس کے بعد ہونے والے کسی بھی عمل سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کیا ہے۔
عزیزہ کے بھائیوں کا کہنا تھا وہ پاکستانی شہری ہیں، انکی بہن نے کوئی غیر قانونی سرگرمیوں میں حصہ لیا تو وہ اس عمل سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں۔
#Balochistan
🚨 ضلع کرم کے علاقے پاڑہ چمکنی کے علاقے گنداؤ میں سیکیورٹی فورسز نے آئی ایم پی کمانڈر مسلم وزیر کے گھر کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا۔ 🔥
#PAKISTAN_INSIDER
معذرت کے ساتھ 🙏
دوسرے ممالک اپنی ریاستی مفادات اور بیانیے کا تحفظ کس طرح کرتے ہیں، اس کی ایک چھوٹی سی مثال دیکھیے
میں نے صرف پندرہ منٹ قبل پاک فوج کی جانب سے راولاکوٹ آزاد کشمیر میں لگائے گئے موبائل فری میڈیکل کیمپ کے حوالے سے ایک پوسٹ کی
اس میں بھارت کا ایک لفظ تک ذکر نہیں تھا مگر پوسٹ کی رسائی فوراً بھارت میں روک دی گئی
شاید مسئلہ یہ ہے کہ بھارتی عوام یہ حقیقت نہ دیکھ پائیں کہ پاکستانی فوج مشکل وقت میں اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
اور دوسری طرف ہمارا حال دیکھیے
یہاں کوئی یورپ بیٹھ کر پاکستان کے خلاف بولتا ہے کوئی امریکہ سے ریاست مخالف بیانیہ چلاتا ہے کوئی افریقہ سے اور کوئی ملک کے اندر بیٹھ کر ریاست اور ریاستی اداروں کو دھمکیاں دیتا قانون ہاتھ میں لینے کی بات کرتا ہے
مگر ہماری حکومت ٹس سے مس نہیں ہوتی !
شاید سیاسی مصلحتیں آڑے آتی ہیں🤨
ویسے بھی ہمارے یہاں ریاست آخری آپشن ہے
اور ذاتی و سیاسی مفادات پہلا آپشن ہیں ،،
🚨 پنجگور سزاب
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے پنجگور سبزاب میں پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی،
متعدد دہشت گرد جہنم پارسل، علاقے کا محاصرہ جاری ہے۔ 🔥
PAKISTAN_INSIDER#
پنجگور سبزاب میں سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کو بھرپور جواب، متعدد جہنم پارسل
سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے پنجگور سبزاب میں پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی، متعدد دہشت گرد جہنم پارسل، علاقے کا محاصرہ جاری ہے۔
پاکستانی معاشرے نے افغانیوں کےساتھ ہمدردی سے نفرت کا سفر جناب عمران احمد خان نیازی کی وجہ سے تیزی سے طے گیا؟ جیسے جیسے عمران خان کو سیاسی عروج دیا گیا تو اس کے عروج کی بنیاد افغان مہاجرین کی اگلی نسل سرکاری طور پر بذریعہ کمشنر افغان مہاجرین استعمال کی گئی، افغان مہاجر نوجوانوں کے پاس اور کچھ تو کرنے کو تھا نہیں تو وہ خوامخواہ کے جعلی نسلی تفاخر کو بھی پی ٹی آئی کی سیاست میں لے آئے۔ وہ نسلی تفاخر جو صدیوں سے میدانی علاقوں میں نفرت کا نشان رہا ہے۔ پنجاب کے گاوں دیہات میں ایک عمومی تاثر کے مطابق نیازی کو اقتدار سےنکالنا دراصل افغانیوں کو اقتدار سے نکالنا تھا۔ جیسے ہی افغان بارڈر بند کیا گیا، افغان مہاجرین کے کمشنریٹ کو لگام دی گئی، عمران خان کی سٹریٹ پالیٹکس کی موت واقع ہو گئی۔ سٹریٹ پالیٹکس کے چھبیس نومبر کے آخری مظاہرے کے لئے بشری بی بی خیبر پختونخواہ میں جاری مختلف تعمیراتی منصوبوں کے ٹھیکے داروں کی منت ترلا کرنا پڑی جنہوں نے اپنے مزدور چھبیس نومبر والے مظاہروں کے لئے دئیے جن میں سے بیشتر تعداد افغان مہاجرین کی تھی۔ تب پھر مہر لگ گئی کے سب افغانی واپس بھیجے جائیں گے۔
خیال امروز
السلام علیکم پاکستان!!!!!!
میں اپنی قوم کے لوگوں سے مخاطب ہوں کہ یہ ویڈیو پوری دیکھیں
ویڈیو دیکھنے کے بعد پتہ چلے گا کہ پاکستان کا جھنڈا کیسے معرضِ وجود میں آیا۔
قومی پرچم کو بنانے کے لیے کن کن لوگوں کا ہاتھ ہے
ہمارا پرچم ہے پیارا پرچم
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰❤️