"تم ازرائیل کے پالتو کٹھ پتلی ہو!
ازرائیل کے غلام! تم پر لعنت ہو!
تم ازرائیل کی کٹھ پتلی ہو!
تم ایک جنگی مجرم ہو!
تم اب کبھی سکون سے کسی عوامی جگہ پر باہر نہیں نکل سکو گے۔۔"
امریکی عوام امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی کتوں والی کرتے ہوئے۔۔۔
افغانستان کے صوبے ننگرھار میں سیلابی ریلے میں پھنسے چار عام افراد کو ملٹری ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔
یاد دلاتا چلوں کے جون 2025 میں سوات میں پورا خاندان سیلابی ریلے میں غرق ہوگیا تھا جبکہ عسکرانڈوز پی ٹی آئی کو کچلنے میں مصرو�� تھے
ایک دہشتگرد اسرائیلی خاتون اہلکار نے ایک فلسطینی عورت کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسے زمین پر گرا دیا اور نہایت توہین آمیز انداز میں اس پر پاؤں رکھا۔ یہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم، زیادتیوں اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے تشدد کے بے شمار واقعات میں سے ایک ہے۔
یہ معصوم بچی آپ کو رلا دے گی۔ جب صحافی نے اس سے پوچھا کہ بچے آپ کو کیا ہوا ہے؟
اس نے معصوم لہجے میں بتایا:
"پہلی بار پتھر میرے سر پر گرا، ہمارا گھر بھی تباہ ہو گیا۔ ہم تین افراد تھے، میں، میری ماں اور میرا ایک بھائی۔ دوسری بار میری ماں کی ناک ٹوٹ گئی اور میرے بھائی کا سر بھی زخمی ہوا۔ ہمارا گھر تباہ ہو گیا اور اب ہمارے پاس کوئی نہیں بچا۔"
��حافی بھی اس کی معصومیت اور بے بسی پر دکھی ہو گیا۔
عاصم منیر مستری نے امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے انہیں شہید کیا، ان کے گھر تباہ کیے اور خاندان کے افراد بھی شہید ہوئے۔
🚨🚨بیرسٹر گوہر کے حلقے بونیر میں جمعیت علماء اسلام بونیر کے زیرانتظام متاثرین سیلاب کیلئے اسی طرح 103 گھر بن رہےہیں، خود ��یئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور صوبائی حکومت نے اب تک کیا کیا ہے؟؟
@iFazliGhafoor
اگر ہماری حکومت آئی تو ایران کا نیوکلئیر پروگرام ختم کر دیں گے۔ رضا پہلوی
پاکستان کو نیوکلیر پروگرام کی ضرورت نہیں.. میں اس کے خلاف ہوں۔ عمران نیازی
پاکستانیو۔۔۔ غیر ملکی طاقتوں کے ایجنٹ اور اپنے دشمن کو پہچانو۔
ہمارا استدلال ہے کہ چونکہ TTP دہشتگرد افغانستان سے آتے ہیں، ہم پر حملہ کرتے ہیں اور واپس وہیں چلے جاتے ہیں ان کے ��ہولت کار بھی وہیں بیٹھے اور چھپے ہیں، ایران بھی یہی کہتا ہے کہ چونکہ عرب ممالک میں امریکی اڈے ہیں وہ وہاں سے ایندھن بھرتے ہیں وہیں سے اڑان بھرتے ہیں، ہم پر بمباری کرتے ہیں اور دوبارہ وہیں اتر جاتے ہیں، اب دنیا کا کوئی ایک فارمولا بتا دیں جو ثابت کرے کہ ہمارا استدلال تو بالکل سو فیصد درست ہے لیکن اسی اصول کی بنا پر ایران کی منطق غلط ہے؟ ہماری افغانستان میں خوارج کے ٹھکانوں پر بمباری تو حلال ہے لیکن ایران کا عرب ممالک میں امریکی اڈوں پر میزائل داغنا حرام ہے، ہم کہتے ہیں ہم نے کئی بار افغان طالبان کو متنبہ کیا کہ اگر TTP ہمارے ملک میں حملے نہیں روکے گی تو ہم افغانستان م��ں ان کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہوں گے تو پھر یہی تو ایران نے عربوں کو بار بار تنبیہ کی تھی، چیزیں تو روز روشن کی طرح واضح ہیں لیکن منافقت لاعلاج مرض ہے
پاکستان کے معروف سیاسی شخصیت اور سابق وفاقی وزیر بابر اعوان نے اعتراف کیا ہے، کہ افغانستان کے ساتھ جنگ باگرام کیلئے ہیں۔
وہ کہتے ہیں، ٹرمپ مفت میں شہبار اور قاتل عاصم منیر کی تعریفیں نہیں کر رہا تھا۔
خیبرپختونخوا میں افغان مہاجرین کے ساتھ انسانیت سے گرا ہوا سلوک ۔
بے شک آپ انہیں اپنے ملک واپس بھیجیں مگر جانوروں کی طرح زنجیروں رسیوں میں باندھ کر کس کو خوش کرنا چاہتے ہیں ؟
@SohailAfridiISF@UNHumanRights
پانچ، چھ روز سے پاکستانی قاتل رجیم کے طیارے مسلسل افغانستان میں عام سویلین کو نشانہ بنا رہے ہیں، کسی نے اپنے قاتل رجیم سے پوچھا ہے کہ ابھی تک کسی ٹی ٹی پی سربراہ یا افراد پر وار کرنے کی کوئی اطلاع ہے؟
ٹرمپ کے ذلیل ترین غلاموں کا مکروہ چہرہ مزید رسوا ہونے والا ہے! ان شاءاللہ
عاصم منیر نے کہا تھا کہ ایک پاکستانی کی جان کے بدلے افغانستان کو تباہ کرنا بھی قابلِ قبول ہے۔
آج جب امریکی فوجیوں نے دن دہاڑے کراچی میں 10 پاکستانیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، تو وہ مکمل خاموش ہیں۔
نہ کوئی اصول، نہ کوئی ہدف، صرف امریکہ کی تابع داری۔
🔴 ترک صحافی و تجزیہ کار ابراہیم کاراگل:
افغانستان اور پاکستان کی جنگ فوراً رکنی چاہیے۔ دونوں ممالک کو ہوش کے ناخن لینے چاہییں اور اس خونریزی کو ختم کرنا چاہیے۔ اس کے نتائج پورے خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہوں گے۔
یہ جنگ دراصل بھارت، اسرائیل اور یونان کے ساتھ بڑے جغرافیائی طاقت کے کھیل کا ایک محاذ ہے۔ اس لڑائی کا فائدہ بھارت اور اسرائیل کو ہو رہا ہے اور وہ اس وقت خوش ہیں۔
اسرائیل اور یونان نے حال ہی میں Hexagon of Alliances “کا اعلان کیا ہے اور اسی کے بعد یہ تصادم شروع ہوا۔ دونوں ممالک کو اس جال میں نہیں پھنسنا چاہیے۔
ترکیے کی یہاں پُرسکون اور دوستانہ مداخلت کی سخت ضرورت ہے۔