پاکستان میں رہ کر ہم صرف یہ ہی کہ سکتے ہیں کے پاک آرمی زندہ باد ۔
چاہیے آپ جو مرضی کریں آپ کو سب اجازت ہے ۔
اور باقی ساری عوام آپ کی غلام ہے ۔ جو صرف yes سر لہنے کے لئے ہے ۔
کیا کوئی یہ سوال کر سکتا ہے کے یہ صاحب کی کونسی official duty ہے یونیورسٹی میں ۔
ایک آرمی آفیسر نجی یونیورسٹی میں یونیفارم میں کیوں گیا؟ اور پھر وہاں پر اس طرح کا رویہ؟
جی ایچ کیو کو اس آفیسر کے خلاف کاروائی کرنی چاہیئے اور اس کی پبلک اناونسمنٹ بھی ہونی چاہیئے۔
یہ عوام کا سونامی عمران خان کے نام پر نکلا ہے اور تعجب کی بات ہے کہ اس کو میڈیکل تک کی سہولت نہیں ہے
اور تین سال سے کسی نے اُسے دیکھا نہیں کیوں ہم ا ڈیالہ کی دیواروں کو توڑ نہیں دیتے
سوچیں اگر آپ سب سے لاڈلے بچوں کےساتھ اتنا ظلم اتنی خونریزی کرتے ہو تو باقیوں کیساتھ کتنی فسطائی برپا کی ہوگی ۔۔۔ انجئینر شریف کو آج تک سچ بولنے کی توفیق نہیں ہوئی
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
گینگ ریپ ، اغوا برائے تاوان ، زنا بل جبر ، اس سے بڑے جرم اور کیا ہو سکتے ہیں ۔
پورا پاکستان CCD کی طرف دیکھ رہا ہے ۔ لیکن یہ کچھ نہیں کر سکتے نا یہ کوئی انکاؤنٹر کرے گے ۔
یہ صرف ۲۰۰ ارب لے کر ۵۰ ہزار کی چوری کرنے والے کو ہی مار سکتے ہیں ۔
اب پورا پاکستان دیکھ رہا ہیں انصاف دیں سب کو ۔
🤬یہ بندہ پاگل ہوگیا ہے ذہنی مریض بن گیا ہے
کہتا ہے عمران خان رونالڈو سے زیادہ مشہور نہیں یہ اب ذہنی ٹھیک لگتا ہے آپکو؟ تو ہم نے بھی نعمان اعجاز کے زبانی اسکو پیغام پبھجوادیا ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی