Muhammad Akbar
M phil History Retired professor BWP pmln social media
youtube channel..political facts and figures 2nd channel .history with akbar javeed
یہاں ججز پروٹوکول لیتے ھیں،گاڑی پر جھنڈا لگاتے ھیں،ایک سیکیورٹی کی گاڑی آگے ایک پیچھے،یہ کوئی وزیر کرے تو وہ ولئن بنادیا جاتا ھے،لیکن اس پر عوام کو انصاف بھی دیں،ان کو اٹھارہ سو تاریخیں مت دیں۔
آعظم نذیر تارڑ
مجھے دکھ ہوتا ہے 🥲
جب یہ لوگ نوازشریف پر تہمتیں لگاتے ہیں ، نوازشریف اس ملک کا محسن ہے ، جنہوں پاکستان کی بے پناہ خدمت کی ہے ۔
یاد رکھیے نوازشریف اس ملک کے کل بھی ضروری تھا اور آج بھی ضروری ہے ۔
مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو مُسکراتے ہوئے واپس روانہ..
جن باتوں پر ہم سب متفق تھے، اس پر بل لا رہےہیں، مولانا کو اعتماد میں لینے آئے تھے، خورشیدشاہ
بلاول بھٹو زرداری کی ابھی وزیراعظم شہباز شریف کے بعد مولانا سے پھر ملاقات طے
”آپ نے تو کل رات تین بجے ہاں کردی تھی!“
بلاول نے مولانا کے یوٹرن پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گوکہ یہ ترمیم آپ کی مدد کے بغیر نہیں ہوسکتی، لیکن یہ پارلیمنٹ آپ کی سپورٹ کے بغیر پوری طاقت سے چلے گی
تین چار دنوں میں جو شو ہوا اسکو بھی کسی طور پر اچھا نہیں کہا جاسکتا اسکا طریقہ کار بھی غلط تھا۔ مگر میں دیانت داری سےکہہ رہا ہوں کہ فیض حمید کا فیض عام چلا ہے وہ 8 فروری کو بھی چلا تھا۔ادارے کےاندر اسکے موثر لوگ موجود ہیں جو بظاہر کسی اور کا حکم لیتےہیں مگر مانتے فیض حمید کا ہیں۔
سپریم کورٹ عوامی والے وکلا نمائندوں میں ایک جناب عابد زبیری بھی شامل ہیں جن کی پرویز الٰہی کے ساتھ آڈیو لیک ہوئی تھی جس میں وہ مظاہر نقوی کے سامنے مقدمہ لگانے اور مطلوبہ فیصلہ لینے کی بات کر رہے تھے۔
کیا یہ وہی زبیری صاحب ہیں ناں ؟
تصدیق چاہتا ہوں
🙏
انتہائی افسوس کا مقام ھے کہ ایک اچھے جج نے تقریر کی ،جج کا کام تقریر کرنا نہیں ھوتا بلکہ اس کے تو فیصلے بولنے چاھئے،اب میں ان کی خدمت میں گوش گذار کر دوں کہ کوئی بھی عدالت آئین سے متصادم فیصلے نہیں دے سکتی۔رانا ثنااللہ
سیاست کے سلطان
قائد مسلم لیگ نواز میاں محمد نواز شریف اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے، آج جوڈیشنل پیکج کیلئے حوالے سے کی جانے والی آئینی ترمیم کیلئے قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے
جس طرح محرم الحرام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب بھر میں شاندار انتظامات کیے اب عید میلاد النبی پر بھی پنجاب نے ایسے شاندار انتظامات نہیں دیکھے ہوں گے، ابھی شہر بھر گھوما، ہر جگہ کو خوبصورتی سے سجایا جا رہا ہے۔
شہبازشریف @CMShehbaz جب یہ بات کر رہے تھے اس وقت انکا سارا خاندان بھائ،بیٹے،بھتیجی اور ساری پارٹی جیل میں تھی ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر سپیکر اسد قیصر جاری نہیں کرہا تھا۔ ان سب مظالم کے باوجود شہبازشریف نے کہا یہ سر کٹ جائیگا لیکن نیازی کے آگے نہیں جھکے گا. Proud of U
مولانا کو ڈیزل کہنے والے یوتھیے کل رات سے ان کے در پر متعدد بار حاضری دے چکے ہیں، اب بھی انتظار میں ہیں جیسے ہی مولانا ان کی منشاء کے خلاف فیصلہ کریں گے یہ مولانا کے خلاف پرانی روش اختیار کرلیں گے
عمران نیازی کو سزائے موت سننانے کے بعد
حکومت پاکستان اس کی معافی(رہائی) کے بدلے
تاحیات سیاست سے علیحدگی کی شرط کے علاوہ 6 مہینے کے اندر اندر 100 ارب ڈالر پاکستان کے قومی خزانے میں جمع کروانے کی شرط رکھ دے۔
اوورسیز پاکستانیوں اور اسرائیل سمیت مغربی ممالک اس کے لیے فنڈریزنگ کریں۔
پھر دیکھیں گے کہ مغربی طاقتیں اپنے ایجنٹ کے لیے اور اوورسیز اپنے کرش کے لیے کتنے پیسے اکٹھے کرتے ہیں۔
ویسے۔۔۔اس نے پاکستانی قوم کا سینکڑوں ارب ڈالر کا نقصان کیا ہے۔
اگر پھر بھی اس کے بدلے میں 100 ارب ڈالر مل جائیں تو زبان پر چند قطرے تیزاب کے ڈال کر اس کو مالکان کے حوالے کر دینا گھاٹے کا سودا نہیں😄
(اسد آر چوہدری)