#PAKWatch🇵🇰: Today, Pakistanis gathered in Sindh to DEMAND THE RETURN OF THEIR HERO IMRAN KHAN AND AN END TO FIELD MARSHAL ASIM MUNIR'S MILITARY GOV'T.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE CAPTAIN PAKISTAN.
حکومت مشکل میں ہے، حکومت جا رہی ہے، اختلافات پیدا ہوگئے، حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔ موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسرے کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے، وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے۔ یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔ عمران ریاض خان
#pakistan @ImranRiazKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہم نے عمران خان کو رہا کروانے کے لئے قانونی طریقے تو سارے آزما لئے ہیں، اب تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک کو بھی نہیں مانا جا رہا، پھر اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ چارہ بھی تو کوئی نہیں رہا!
#FreeImranKhan#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
ایک لاکھ ہزار ارب کا قرضہ... اور تمام اہم ترین وزراء ایک ہی وقت میں لندن میں؟ آخر لندن میں ایسا کیا چل رہا ہے؟ 🇬🇧
وہ ملک جس پر ایک لاکھ ہزار ارب کا قرضہ ہے، اس ملک کے صدر آسٹریا سے لندن پہنچ گئے ہیں، ملک کے وزیر داخلہ، وزیر قانون بھی لندن میں موجود ہیں، چند دن پہلے ملک کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم بھی لندن میں موجود تھے۔ دنیا میں کہاں حکمرانوں کے پاس اتنے غیر ملکی دوروں کا ٹائم ہوتا ہے۔
پاکستان دا ہر سیاسی ہر عسکری لوٹیرا سب تو پہلے پی سی بی تے اپنا بندہ لیا کے بٹھاندا کیونکہ پی سی بی بلوچستان دی طرح سونے دی کان ہے جس تے گولی بم باردود دے خرچے تو بغیر، کوئی "شہید" تلے بغیر اونا ہی مال نکل آندا،
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
یہ عمران خان ہی ہے جس نے وہ دیواریں توڑی ہیں آج اندرونِ سندھ کی گلیوں میں سندھی نوجوان ایک قبائلی پٹھان کے لیے آواز اٹھا رہا ہے
عمران خان نے رنگ، نسل، زبان اور صوبے کی سیاست سے اوپر اٹھ کر لوگوں کو ایک نظریے پر جوڑ دیا یہیں وہ عمران خان کی سیاست ہے جہاں شناخت علاقہ نہیں، نظریہ ہے
دلیر جج۔ جسٹس محمد راحیل کامران شیخ اے پتر ہٹاں تے نئی وکدے۔ کیا کسی جنرل نے بھی استعفی دیا ہے ؟ لیکن ہمیں یہی بتایا گیا کہ سب سے دلیر پاکستان میں ہمارے جنرلزُ ہیں۔
It took less than a week for the entire government, media, and social media to forget about PIMS and move on to other “important” things.
Forget state collapse, what we are witnessing is something far more dangerous: desensitization to a point of moral and intellectual collapse.
This is the lowest of the lowest it gets.
The Military deployment in Azad Kashmir, Rawalakot.
5000 Punjab Rangers
5000 Sind Rangers
11000 Punjab Police.
10,000 Sind Police.
10,000 Assorted
41,000 armed to the teeth men preparing to gun down innocent civilians seeking their rights.
This is Asim Munir's Azad Kashmir.
Hang the Bastard!
بریکنگ نیوز:
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بلوچ عوام دشمن پالیسیوں سے بلوچستان کا صوبہ مسلسل جہنم بنا ہوا ہے۔ اب سے تھوڑی دیر پہلے بلوچستان میں زیارت کے مقام پر ایف سی کی گاڑی پر حملے کے نتیجے میں سولہ ایف سی اہلکار مارے گئے۔
آئی ایس پی آر کے دعووں کے برعکس بدامنی کا سلسلہ اب بلوچستان کی پختون بیلٹ کے علاقوں تک پھیل رہا ہے۔ خدا پاکستان پر رحم کرے۔ ہمیں غداروں سے نجات دلوائے جو بلوچستان کے ریئر ارتھ منرلز طاقتور قوتوں کو بیچنے کیلیے بلوچستان میں آگ اور خون کا کھیل کھیل رہے ہیں۔
The Times is right: Britain must speak up forcefully for Imran Khan. The world is increasingly seeing the disturbing, inhumane conditions in which Pakistan’s former prime minister is being held, amid grave concerns for his health and basic rights. Silence is no longer acceptable. Britain should demand humane treatment, proper medical care and respect for the rule of law. This is bigger than politics, it is about human dignity and justice. #ImranKhan @andyburnham@FCDOGovUK@thetimes
https://t.co/tDVThvUNTH
چلو زرا سی دیر کے لیے مان لیا کہ بلوچ تو فتنہ الہندوستان ہوئے ، عالمی طاقتوں کی پراکسی ہوئے ، برین واشڈ ہوئے ٹھیک ہے۔
باقی ملک پر فوج کیوں قابض ہے؟ آرمی چیف کا سالا کیوں وزیر داخلہ ہے ؟ مینڈیٹ کیوں چھین رکھا ہے؟ یہاں کیوں عدالتوں پر مارشل لاء لگا رکھا ہے؟
مسئلہ فوج ہے !
جی ہاں ناظرین ، شاکر اعوان جیسے صحافیوں کو خبر کی صحت سے متعلق کوئی دلچسپی نہیں ہوتی۔ پاک بھارت جھڑپوں میں بھارت پر سب سے زیادہ حملے اکیلے شاکر اعوان نے کیے۔ شیوانگی سنگھ کو کئی روز تک گرفتار کرکے اپنے پاس رکھا۔ اب یہ بتا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی کو اربوں کی فائلیں دکھائی گئی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ فرما دیا ہے سہیل آفریدی پر تو کوئی الزام نہیں لگا۔ ایک ہی خبر میں دو پینترے۔ سبحان اللہ۔
دوسری طرف فیک ویڈیوز ، پرانی تصاویر اور پچھ لگانے کے بے تاج بادشاہ اپنے چچا صابر شاکر ہیں۔ انہیں لندن پلان کی خوشبو آگئی ہے۔ ہمیشہ ٹھنڈی ہواؤں ، گل ہوگئی اے ، اچھے جرنیل جیسی چیزیں سب سے پہلے انہیں دکھائی دیتی ہیں۔ چچا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا وہ حساب ہے کہ فوج انہیں قدموں میں بیٹھنے کا کہے تو لیٹ جاتے ہیں۔ بلکہ زمین میں گڑھا کھود کر لیٹ جاتے ہیں۔ آپ معلوم نہیں کن خوش فہمیوں میں زندہ ہیں۔
پھر ہیں اپنے نعیم لودھی صاحب۔ ریٹائرڈ جرنیل ہیں۔ پانچ سات ارب روپے کے اثاثوں کے مالک ہوں گے۔ کمرشل پراپرٹی ، رہائشی مکانات وپلاٹ ، زرعی زمین ، ایک خطیر رقم ریٹائرمنٹ کے وقت موجودہ آرمی چیف کے مرہون منت ہے ۔ ایک لفظ ایسا منہ سے نہیں نکالیں گے جو آرمی چیف کو ناپسند ہو۔ لہذا کہا جاسکتا ہے کہ اس طرح کی خبریں عاصم منیر کی رضامندی بلکہ خواہش پر پھیلائی جارہی ہیں۔
کیک والا صحافی کیک پر ڈٹا ہوا ہے۔ ملاقات ہوگئی ہے والے ملاقات پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ پھمنیاں ڈالنے والے پھمنیاں ڈال رہے ہیں۔ جبکہ بہنوں کے توسط سے عمران خان کا جو آخری پیغام باہر آیا اس کے مطابق عمران خان نے بتایا کہ انہیں کسی سے ملاقات نہیں کرنے دی جاتی ، ان کا ٹی وی اخبار مکمل بند ہے ، ان پر پابندیاں شدید تر ہیں ، ان کیساتھ ظلم ہورہا ہے اور ان سب فیڈ شدہ یا خواہش شدہ اچھی خبروں کے دوران عمران خان کی گزشتہ آٹھ دن سے ایک بار پھر کسی سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔