@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK
Jaha ak taraf Tu ap ny students par FIRs di unko jail ma bajha sari sari Raat jail ma rahy unka Kiya qasoor tha.. Kiya road par traffic warden ko yeh cars Nazar Nahi ati?
Ya phir awam ko special victimized Kiya ja Raha?
@mbilalghauri
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے مخصوص لوگوں کو سہولت فراہم کرنے اور بقیہ ضلعی عوام و دوسرے شہر سے آنے والے لوگوں کو خوار کرنے کے لیے رجسڑی برانچ میں ایسی پیچیدگیاں پیدا کر کہ لوگوں کے آئینی حق کو زندہ درگور کر دیا ہیں۔
@DCFaisalabad@MaryamNSharif@PLRA_Official@GovtofPunjabPK
میری کمشنر فیصل آباد اور ڈپٹی کمشنر فیصل آباد سےگزارش ہے کہ چند مخصوص لوگوں کو نوازانہ بند کریں عوام کو سہولیات فراہم کریں۔
اپنے پروٹوکول لگوا کر مخصوص لوگوں کے گھروں اور دفاتر میں یہ سہولیات دینا بند کریں
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif@DCFaisalabad@CMShehbaz@commissionerlhr
یہ کوئی فری میں ملنے والا لنگر یا آٹے کی لائن نہیں بلکہ فیصل آباد میں پراپرٹی ٹرانسفر کروانے کے لیے خوار ہونے والی عوام ہیں۔
بیوروکریسی اے سی والے کمروں سے نکلے تو ان کو اندازہ ہو کہ کیا بیت رہی ہے عام عوام پر۔
باقی اگرآپ کا ڈی سی آفس رابطہ ہے تو آپ کی پروٹوکول ساتھ بھی کام ہوگا
We are highly thankful to @PLRA_Official
making us comfortable, by providing the one-window operations for the transfer of property. And also thankful to @DCFaisalabad for unnecessary shifting all transfer branches to Khadmat Markaz FSD.
مریم نواز شریف کے ویژن ،ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب،اورPLRA پنجاب کے جدید تقاضوں سے مزین پراپرٹی ٹرانسفر کروانے کا جدید نظام۔
رہی سہی کسر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے رجسڑی برانچ کو خدمت مرکز منتقل کر کے پوری کر دی
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@DCFaisalabad
صرف ایک ٹویٹر ہینڈل سے (جو ایک نام نہاد جرنلسٹ کا ہے) یہ جھوٹ 32 ہزار دفعہ ری ٹویٹ اور 74 ہزار دفعہ لائک کیا گیا ہے باقی حقیقت کیا ہے اسکے لئے ڈی پی او کا ویڈیو بیان سن لیں