Please everyone make duaa and saqadah in my name because I have sadly passed away on Thursday 23rd November at home at 6am please make duaa as much as you can for me as this will help me in the grave and hearafter
Thank you in advance from his wife
اغواء برائے بیان کا جو مسئلہ چل رہا ہے کوئی اغواء کے بعد آکر انٹرویو دیتا ہے کوئی پریس کانفرنس کرتا ہے عمران ریاض جس بیچارے کی زبان بند کردی گئی پاکستان میں اس سے بڑا کوئی المیہ نہیں ہوسکتا آج اس مسئلہ کو اٹھانے پر ہم وکلا کے خلاف کاروائیاں شروع ہوگئیں یہ جو حرکتیں کررہے اس سے ان کے خلاف نفرتیں بڑھ رہی ہیں لاہور سے بھی ان کی ضمانتیں ضبط ہونگی۔ لطیف کھوسہ کی پریس کانفرنس
https://t.co/xAoyF3UzKu
جیل سے عالیہ حمزہ ملک کا دردناک خط:
دس مئی کو میرے گھر کی دہلیز اور دیواریں نہیں بلکہ ہر ماں بیٹی بہن کے گھر کی دہلیز دیوار پھلانگی گئی 10 مئی کو دروازہ میرے گھر کا نہیں ٹوٹا پاکستان کے ہر گھر کا دروازہ غیر محفوظ کر دیا گیا اس دن مجھے بے دوپٹہ نہیں گھسیٹا گیا بلکہ اس ملک کی جمہوریت اور نمائندگی کو رسوا اور بے توقیر کیا گیا اس دن کالی پٹی میری انکھوں پر نہیں، کالا کپڑا میرے منہ پر نہیں ہتھکڑی میرے ہاتھوں پر نہیں ملک کے جمہوری نظام پر ڈالی گئی اس دن میرے گھر کے شیشے چکنا چور نہیں ہوئے میرا دل اور میری قوم کی ہر بیٹی ماں بہن کا دل ریز�� ریزہ ہوا کیونکہ میں پارلیمنٹ اپنی قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی نمائندہ تھی۔ غم یہ ہے اصولوں پر ڈٹنا، ضمیر کا سودا نہ کرنا میری چوائس تھی پھر اس کی اتنی بڑی سزا میرے گھر والوں کو کیوں دی جا رہی ہے اصولوں پر ڈٹنے کی سزا اتنی سنگین ہوگی شاید بھیانک خواب میں بھی نہ سوچا تھا۔
عالیہ حمزہ کا جیل سے خط۔۔۔
دس مئی کو میرے گھر کی دہلیز اور دیواریں نہیں بلکہ ہر ماں بیٹی بہن کے گھر کی دہلیز دیوار پھلانگی گئی 10 مئی کو دروازہ میرے گھر کا نہیں ٹوٹا پاکستان کے ہر گھر کا دروازہ غیر محفوظ کر دیا گیا اس دن مجھے بے دوپٹہ نہیں گھسیٹا گیا بلکہ اس ملک کی جمہوریت اور نمائندگی کو رسوا اور بے توقیر کیا گیا اس دن کالی پٹی میری انکھوں پر نہیں، کالا کپڑا میرے منہ پر نہیں ہتھکڑی میرے ہاتھوں پر نہیں ملک کے جمہوری نظام پر ڈالی گئی اس دن میرے گھر کے شیشے چکنا چور نہیں ہوئے میرا دل اور میری قوم کی ہر بیٹی ماں بہن کا دل ریزہ ریزہ ہوا کیونکہ میں پارلیمنٹ اپنی قوم کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی نمائندہ تھی۔ غم یہ ہے اصولوں پر ڈٹنا، ضمیر کا سودا نہ کرنا میری چوائس تھی پھر اس کی اتنی بڑی سزا میرے گھر والوں کو کیوں دی جا رہی ہے اصولوں پر ڈٹنے کی سزا اتنی سنگین ہوگی شاید بھیانک خواب میں بھی نہ سوچا تھا۔۔۔
محسن سپیڈ ملتان گھنٹہ گھر میں لذیذ ک��انوں سے لطف و اندوز ہو رہا ہے اور عوام ذلیل وخوار ہو رہی ہے قبرستان میں ریڈ کارپٹ سے شروع ہونیوالا سفر چانپوں تک پہنچ گیا
مخالفین کے تمام تر پراپیگنڈے کے باوجود عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، عمران خان کا پیغام ہر کسی کے دل میں گھر کر گیا ہے اور عوام فیصلہ دے چکی ہے کہ ووٹ صرف عمران خان کا! #میرا_لیڈر_ہے_عمران