ن لیگ اپنی حکومت میں خود ہی بتا رہی کہ انکے اپنے ہی کئے گئے معاہدے غلط تھے جن سے معیشت تباہ ہورہی
ہم یہ بات کئی سال سے بتا رہے ہیں اس وقت یہی جیو نیوز پراپگنڈے کا مرکز بنا ہوا تھا اور عمران خان کی حکومت کو بدنام کرتا تھا
ہم نے انرجی/معیشت پر سینکڑوں ٹویٹس کرکے حقیقت بتائی تھی