@mfayyazraja کتاب کا عنوان پاکستانی عوام کی ذہنیت کو دیکھ کر لکھا گیا ہے... کہ ملک کے مسائل کوخود حل کرنے کے بجائے سب کچھ تقدیر پر یا غیبی مدد پر چھوڑ دیا جاتا ہے
@HammadHassan30 اپنے حیثیت کے مطابق بات کیا کریں حقیقت کو تسلیم کیا کریں شہباز شریف صاحب نے کیا کہا تھا
Beggars can't be choosers
اس نے پہلے دن ہی اپنی اوقات و حیثیت بتادی تھی
پاکستان پیپلز پارٹی کے سر پر موجود 'شفقت والا ہاتھ' اب تبدیل ہو کر پیر صاحب کے سر پر آچکا ہے۔ سندھ اولیاء کی دھرتی ہے، یہاں پیر و فقیر کا ہی حکم چلے گا۔ ذرائع
واللہ اعلم بالصواب
@RShahzaddk یہ معاہدے کس نے کئے تھے..؟ 🤔
مدعا پر آئیں... عوام کا خون چوسنے والے معاہدے کس نے کئے..
ہمت ہے تو کہیں کہ آپکا کرپٹ لیڈر نوازشریف اور پی پی نے یہ معاہدے کئے تھے
سچ بولا کریں ڈنمارکی صاحب
حکومت کا عوام کو تحفہ : ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں 26 ، 26 روپے اضافہ ۔۔۔
موجودہ رجیم کو لانے میں تمام کرداروں کا شکریہ ادا کرنے کا حق تو بنتا ہے
شکریہ مولانازرداری شریف