@Realislam1000@ImranRiazKhan دو ہزار آٹھارہ میں آر ٹی ایس بند ہونے سے پہلے پارٹیوں برتری کی پوزیشن کیا تھی اور دوبارہ کھلنے بعد کیا ہو گئی تھی اگر آپ مجھے تفصیل مہیا کرے تو زیادہ بہتر رہے گا
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
@Realislam1000@ImranRiazKhan اگر عوام کے ووٹ کو ہی نہیں ماننا تو جمہوریت اس میں کہاں رہ گئی ؟ جمہور کی رائے مسترد کرکے جمہوریت کی بات کرنا ہی بے معنی ہے یا تو اعلان کردے بندوق کی زور پر سب ہوگا پھر عوام جانے اور اقتدار کے ایوان جانے اور اگر جمہوریت کی رٹ لگائی رکھنی ہے تو پھر وہ کرو جو کتاب میں لکھا ہے
اسٹیبلشمنٹ اس دن اپنے آپ کو کامیاب کہہ سکے گی جس روز ان میں سے کسی ایک کو وہ توڑنے میں کامیاب ہوں گے
عمران خان اور عمران خان کے یہ باوفا ساتھی ہر ورکر کا غرور ہیں
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
@Realislam1000@ImranRiazKhan اچھا بڑی بات ہے بھئی آپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے آپکے فارمولے کے مطابق تو پھر طالبان زرداری اور نواز شریف سے بھی بڑے سیاستدان کہلاینگے اور بی ایل اے والے کیونکہ وہ بھی الیکشن کو نہیں مانتے زور آزمائی پر اقتدار چاہتے ہیں رحم وغیرہ اُن میں بھی نہیں آپکی منطق یہی ہے ناں ؟
@Realislam1000@ImranRiazKhan تم لوگوں کا یہ خواب خواب ہی رہ جائے گا اگر ملک کا مستقبل روشن نہیں ہو سکتا تو تم لوگوں کا بھی کوئی مستقبل نہیں ہوسکتا نام و نشان تمہارا مٹ چکا ہے اگر یقین نہیں تو سیاسی میدان میں آکر مقابلہ کرو پتہ چل جائے گا نام و نشان کس کا باقی ہے
@iamSadiqAfridi یہ بھی اسی علاقے کے لوگ ہیں پولیس میں ہیں وہاں کے عوام کو چاہیئے غیرت کرے اور ان کا سوشل بائیکاٹ کرے ان کو تنہائی کا احساس دے اور مقامی طور پر جرگہ کرے کہ اگر کسی نے کسی بھی شحص کو اس بنیاد پر ہاتھ لگایا کہ چونکہ یہ کسی بھی سیاسی جماعت کا ورکر ہے تو پھر ہم سے کوئی گلہ نا کرے
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔
یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے
قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi and Speaker of the provincial assembly Babar Saleem Swati are still missing after they were abducted on Sunday from their official residence by the military regime of General Asim Munir.
#AsimLaw#EndEnforcedDissapearences
اس انٹرویو میں امریکی عہدیدار پاکستان سے منرلز نکالنے کی بات کر رہی ہے۔ انکی پوری سٹڈی اور تیاری ہے۔
اب یہ کونسے منرلز نکالنا چاہتے ہیں یہ سمجھنے کے لیے آپ اس انٹرویو کا 40 سیکنڈ بعد والا حصہ سنیے۔
یہاں یہ خاتون ایک نیا ایکو سسٹم ڈویلپ اور تربیت یافتہ ورکرز اور ٹریننگ کی بات کر رہی ہیں۔ یہ چیزیں صاف بتاتی ہیں کہ اب امریکی کمپنیاں پاکستان سے ریئر ارتھ منرلز نکالنا چاہتی ہیں جن کو نکالنے سے بدترین تابکاری پیدا ہوتی ہے اور پورا ایکو سسٹم حتیٰ کہ پورا ماحول اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ امریکہ نے دنیا کے کئی ملکوں سے یہ منرلز نکالنے کو کوشش کی مگر وہاں کی عوام اور عالمی تنظیمیں راستے میں آگئیں۔ اب انکی نظر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں موجود منرلز پر ہے۔ ایک بات یاد رہے کہ امریکہ کو سپر پاور برقرار رہنے کے لیے یہ منرلز ہر حال میں چاہئیں اور یہی منرلز امریکہ میں وافر مقدار میں موجود ہونے کے باوجود وہاں سے تابکاری خطرات کی وجہ سے نہیں نکالے جا رہے۔ امریکی عوام اسکی شدید مخالف ہے۔ مگر پاکستان میں اب یہ بلی تھیلے سے باہر آگئی ہے باقی تفصیلات وی لاگ میں۔۔۔