اعلی عدلیہ کے ججوں کی تنخواؤں میں 20 فیصد اضافہ، چیف جسٹس کی تنخواہ میں 2 لاکھ چار ہزار اور دیگر ججز کی تنخواہ میں ایک لاکھ 93 ہزار کا اضافہ۔ مراعات اور سہولیات کے ساتھ چیف جسٹس کی تنخواہ 17 لاکھ سے بڑھ جاتی ہے۔ وفاقی حکومت نے اعلی عدلیہ کے ججوں کو پلاٹ الاٹمنٹ کے لیے بھی خطوط لکھ دیے ہیں۔سپریم کورٹ ملازمین کی تنخواہوں میں دگن�� اضافہ کیاگیاہے،معاوضہ جات، سہولیات اور مراعات میں، ٹاپ ٹین کارکردگی میں دنیا میں 130نمبر کی عدلیہ۔ 21لاکھ سے زائد مقدمات زیر التواء ہیں اور اعلی عدلیہ اس وقت 3 ماہ کے لیے گرمیوں کی چھٹیوں پر چلی گئی ہے۔ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بجائے اشرافیہ جمہوریہ پاکستان ہے۔
@GovtofPakistan
جگہ جگہ سے شہریوں کی تعریفیں سننے کو مل رہی ہیں کہ اس مرتبہ عید الاضحٰی پہ بڑے عرصے کے بعد پہلے ہی دن آلائیشیں اٹھالی گئیں۔ لوگ خوش ہیں۔ کمنٹس پوسٹوں اور وڈیوز میں اظہار کررہے۔
جنوں کی طرح کام کرنے والے یہ لوگ ��ماعت اسلامی کے نمائندے ہیں۔ جماعت اسلامی کے ٹاون چئیرمینز سے لے کر ایک ایک کونسلر تک ہر ایک نے اپنی جان لڑادی ہے۔ علی الصبح سے نکلے یہ نمائندگان تپتی دھوپ جھیلنے کے بعد رات گئے تک گلیوں محلوں کی صفائی میں مصروف عمل رہے اور اگلی صبح پھر نکل گئے۔
آلائیشیں اٹھوانے کا عمل فی الحال ٹاون چئیرمینز کے اختیار میں نہیں آتا جبکہ سالڈ ویسٹ منیجمنٹ ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کوتاہیاں بھی رہیں تو اگر یہ نمائندگان جنوں کہ طرح کام نہ کرتے تو کسی صورت انکے علاقوں کا ایک بڑا حصہ اتنی جلدی صاف نہ ہو پاتا۔
ابھی تو یہ آغاز ہے اور آغاز میں ہی ایک ساتھ ہمارے سینکڑوں نمائندوں کا متحرک ہونا آن�� والے کل کی گواہی دے رہا ہے کہ ان شاءاللہ جماعت اسلامی کراچی کو rebuild کرکے رہے گی۔
توفیق الدین صدیقی
جماعت اسلامی پاکستان نے سید ابوالاعلی مودودیؒ کے ترجمہ قرآن کی ایپ تیار کی ہے۔ یہ ایپ گوگل اسٹور اور ایپل اسٹور پر دستیاب ہے۔
گوگل اسٹور
https://t.co/e8NRzTg6il
ایپل اسٹور
https://t.co/pH3pvUKN2K