میرے ایک جاننے والے صاحب ہیں جو ہر روز گزر جانے والوں شعراء، موسیقاروں اور ادیبوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے درود شریف پڑھ کے سوتے ہیں۔
ایک دن میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے کہ ان کی کئی باتیں قابلِ گرفت ہو سکتی ہیں جن کو ہم ہر روز اپنی گفتگو میں حوالوں کے طور پر نقل کرتے ہیں، ان کے گیت گنگناتے ہیں اور شعر پڑھتے ہیں۔ یوں ہم لاشعوری طور پر ان کے لیئے اگلے جہاں میں مشکلات بڑھا دیتے ہیں۔ میں ان کے لیئے ایصال ثواب کر کے ان کی ان مشکلات کی تلافی کی کوشش کرتا ہوں 🙂۔
قسمت بھی کیا عجیب کھیل کھیلتی ہے کبھی آسمانوں پر اڑا دیتی ہے تو کبھی فرش پر تڑپا دیتی ہے،تصویر میں مہنگے ترین کپڑے اور جیولری پہنے نظر آنے والی اور ویڈیو میں زمین پر پاگلوں کی طرح رینگتے ہوے چلنے والی ایک ہی لڑکی ہے سہرش جو کسی زمانے میں پاکستان کی ٹاپ ماڈل تھی
بڑے بڑے برانڈز اسے اپنے اشتہار میں لینا اعزاز سمجھتے تھے، 2014 میں یہ ایک اشتہار کا 1 لاکھ روپیہ وصول کرتی تھی اور آج یہ دس بیس روپے بھیک میں مانگ کر زندگی گزار رہی ہے، دل پھٹ گیا اس بہن کو دیکھ کر جب اس نے اپنی زندگی کی درد ناک کہانی سنائی، سنا تھا اولاد کی تڑپ ایک بادشاہ کو بھی گداگر بنا دیتی ہے لیکن اس بہن کو دیکھ کر یقین ہو گیا۔ بیشک کسی بھی عورت کے لئیے اسکی زندگی میں اولاد سے بھر کر کوئی غم اور تکلیف نہیں ہوتی، اس بہن کا عروج و زوال دیکھ کر بہادر شاہ ظفر مرحوم کا وہ شعر یاد آگیا
"کتنا بد نصیب ہے ظفرؔ دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں"
اس بہن کی مکمل تفصیل میں نے اپنے انٹرویو میں ریکارڈ کی ہے سن کر آپکی آنکھیں بھی نم ہو جائیگی اللہ اس بہن سمیت تمام بہنوں کی مشکلات دور فرمائے آمین۔۔🤲🤲بشکریہ ارتضی بٹ صاحب
#pakistanshowbiz #pakistanimodel #CMpunjabofficial #irtzabutt
Whenever I see his wicket, Muhammad Amir analysis comes to mind.
He is a slogger.
And when he played outside his comfort zone, he proved that he is a slogger.
آہ! ہم بھی اس ملک کے باشندے ہیں جہاں چیف جسٹس کی توہین پر 35 سال قید کی سزا دی جاتی ہے، جبکہ رسالت مآب ﷺ کی توہین پر محض 15 دن کے لیے لائسنس معطل کر دیا جاتا ہے۔"
حیرت اور افسوس ہے کہ سعد رضوی اور اُن کے بھائی انس رضوی آٹھ مہینے سے منظر سے غائب ہیں اور اس سے بھی زیادہ افسوس ہے کہ اس معاملے میں ہر طرف ایک پراسرار خاموشی ہے۔۔۔ ریاست کی ذمے داری اور فرض ہے کہ وہ بتائے کہ ان دونوں بھائیوں کے ساتھ کیا ہوا اور وہ اس وقت کہاں ہیں۔
@uae2me I'm here in uae since 2013 the greatest thing that leadership know how to come out from hard time. 2020 covid time how smartly played important role where whole world went to lock down and uae didn't lock down that time also.
کیا زبردست قسم کے دماغ ہمیں اللہ نے عطا کیے ہیں کہ ہم نے اپنی ہی دونوں سرحدیں بند کر دیں، اور اب کہا جا رہا ہے کہ تیل کم خرچ کرو، اس لیے کہ آبنائے حرمز بند ہو گئی ہے اور تیل کی ترسیلات رک گئی ہیں۔
لیکن پاکستان تو اس بات کا دعویدار ہے کہ پاکستانی جھنڈے کے نیچے دس جہاز آبنائے حرمز کو عبور کر چکے ہیں۔ وہ کہاں گئے؟
اگر وہ پاکستان آئے ہیں تو پھر پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا گیا؟
اور اگر وہ پاکستان سے کسی دوسرے ممالک کی طرف گئے ہیں تو بتایا جائے کہ کیا وہ کراچی میں اترے؟ کیا وہاں تیل اتارا گیا؟ کیا تیل دوسرے جہازوں میں منتقل کیا گیا؟ کیا ان جہازوں کو کراچی پورٹ پر سہولت دی گئی اور وہاں سے دوسرے ممالک کو بھیجا گیا؟
اس سارے عمل سے جو آمدن ہوئی، وہ کیا ہے؟ یہ قوم کو کیوں نہیں بتایا جا رہا؟
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی پشاور میں اہم پریس کانفرنس