مجھے عدت والے کیس سے بلکل بھی دلچسپی نہیں تھی،نہ ہی آج تک اس کیس کے بارے میں کچھ لکھا۔
لیکن آج بشری بی بی کے بیان سے میں بہت حیران ہوئی کہ انکے بقول انکا نکاح خان صاحب سے پہلی جنوری کو ہوا۔اور آج کمرہ عدالت میں خان صاحب نے بھی یہی بیان دیا۔
جب یہی خبر عمر چیمہ صاحب جنوری کی پہلی تاریخ کے حوالے سے دیتے ہیں تو خان صاحب سارے جہاں کے کتے ان پر چھوڑ دیتے ہیں۔اس تاریخ پر اپنے نکاح سے انکار کرتے ہیں اور باقاعدہ ایک سٹیٹمنٹ جاری کرتے ہیں پھر 18 فروری کو اپنے نکاح کا اعلان کرتے ہیں۔
آج 18فروری کو اپنے نکاح سے یہ جھوٹا کپل مکر گیا اور عدالت کو بتایا کہ نکاح پہلے ہوا تھا ،اس دن تقریب تھی ۔
آج عدالت میں اس جوڑے کی بیان کے بعد تحریک انصاف کو باضابطہ طور پر@UmarCheema1 سے معافی مانگنی چاہیے۔مان لیا خان صاحب کا ذاتی معاملہ تھا۔لیکن اپنے آپکو سچا ثابت کرنے کیلئے ایک رپورٹر کو ذلیل ورسوا کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی ۔
@BIT0420 یہ گدھا قانون کیمطابق چلتا ہے یا روایات کے مطابق۔ یہ عدالت آئیں پاکستان کے مطابق چلتی ہے، جرگے اور روایات کے مطابق نہیں۔
مفرور ملزمہ کے لئے ہمدردی، سہولتکاری نہیں تو اور کیا ہے؟