پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی ممکن ہوئی، جو قابلِ تحسین ہے۔
یہ اقدام ثابت کرتا ہے کہ امن کے لیے مکالمہ اور سفارت کاری نہایت اہم ہیں۔
ہاسٹل و فیکلٹی کے حل طلب مسائل کے باوجود فیسوں میں مسلسل اضافہ طلبہ کیلئے ناقابلِ قبول ہے۔ انتظامیہ فوری فیصلہ واپس لے، بصورتِ دیگر طلبہ مؤثر لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔
عثمان بن صادق (ناظم جامعہ بین الاقوامی اسلامی اسلام آباد)
#JamiatIIUI#JamiatforStudents#IIUI
ناظم جامعہ برادر عثمان بن صادق کا یکم رمضان المبارک کو ہونے والے گرینڈ افطار ڈنر کے حوالے سے خصوصی پیغام ۔
اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام اباد
#Grandaftardinner#JamiatIIUI#Ramadan2026
𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿 𝗗𝗶𝗻𝗻𝗲𝗿 𝗜 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁 𝗜𝗜𝗨𝗜
اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔
#jamiatprideofiiui#JamiatForStudents#Ramadan#JamiatIIUI
New leadership | Renewed vision | Stronger mission.
The new team of Islami Jamiat-e-Talaba IIUI for session 2026–27 is ready to serve with integrity, courage, and commitment.
For students. For campus. For change. ✊
#IJTIIUI#NewTeam2026#Leadership
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گزشتہ سات مہینوں سے زائد عرصے سے بین الاقوامی جامعہ اسلامیہ اسلام آباد میں زیر تعلیم افغان طلبہ و طالبات ویزے اور دیگر مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔
ہم جامعہ کی انتظامیہ اور ریاستی اداروں سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:
•افغان طلبہ و طالبات کے ویزا مسائل فوری اور انسانی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔
•تعلیم کے بنیادی حق کو یقینی بنایا جائے۔
•شفاف اور مستقل نظام وضع کیا جائے تاکہ آئندہ اس نوعیت کے مسائل نہ ہوں۔
تعلیم سے محروم کرنا نہ ریاست کے مفاد میں ہے اور نہ ہی اسلامی تعلیمات کے مطابق۔ ہم اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کے حقوق کے لیے ہر آئینی اور پُرامن فورم پر آواز بلند کریں گے۔
ناظم جامعہ بین الاقوامی اسلامی اسلام آباد
عثمان بن صادق
@IIUI_OFFICIAL@AfghanEmbPak
#AfghanStudentsRights #EducationForAll #IIUI
انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے نیو کیمپس میں ایک بار پھر تیندوا دیکھا گیا۔ اس مرتبہ تیندوا ہاسٹل 6 کے میں گیٹ کے نزدیک دیکھا گیا۔ عرصہ دراز سے یہ تیندوا جامعہ میں موجود ہے جبکہ ہر بار انتظامیہ اور وائلڈ لائف کی جانب سے ایک بھونڈے سے فوٹوگرافی سیشن کے بعد معاملہ کو ٹال دیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر گزشتہ کئی مہینوں سے اگر شہری انتظامیہ اور جامعہ کی انتظامیہ ایک جنگلی جانور نہیں پکڑ سکتی تو موجودہ ملکی حالات میں کسی سنگین خطرے کی صورت میں طلبہ کا جانی اور مالی تحفظ کون اور کیسے ممکن بناۓ گا؟
اسلامی جمعیت طلبہ انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی جامعہ کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ جلد از جلد وائلڈ لائف کے تعاون سے اس تیندوے کو پکڑا جائے کیونکہ اب اگر یہ تیندوا کسی طالبعلم کو نقصان پہنچاتا ہے تو یہ یکسر انتظامیہ کی نا اہلی اور غیر سنجیدگی کا نتیجہ ہو گا۔
کسی بھی نقصان کی مکمل ذمہ داری انتظامیہ پر عائد ہو گی۔
ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد
@wildlifepak@IIUI_OFFICIAL
#InternationalIslamicUniversity #WildLife #IslambadAdministrtaion #JamiatForStudents
#urgentrescue
اسلامی جمعیت طلبہ کے وفد کی پرووسٹ صاحب سے ملاقات ہوئی جس میں ہاسٹلز کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی، اور درج ذیل امور سامنے رکھے گئے:
1.انتظامیہ کی جانب سے ہاسٹلز کی مکمل رینویشن کا وعدہ کیا گیا تھا، مگر اس وقت صرف واش رومز کی مرمت کی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے مکمل تفصیلات اور اصل صورتحال طلبہ کے سامنے لائی جائے تاکہ کسی قسم کی بدگمانی پیدا نہ ہو۔
2.ہاسٹل 4 میں طلبہ کی شفٹنگ کی آخری تاریخ 13 اپریل مقرر کی جائے، بصورتِ دیگر اس مسئلے کو عام طلبہ اور میڈیا کے سامنے اٹھایا جائے گا۔
3.ہاسٹلز کے واش رومز کی صفائی کی صورتحال انتہائی ناقص ہے، جو طلبہ کی صحت اور ذہنی سکون کو متاثر کر رہی ہے۔ صفائی کے نظام کو فوری بہتر بنایا جائے اور صفائی عملے کی تفصیلات طلبہ کے ساتھ شیئر کی جائیں۔ اسی طرح ہاسٹل لان مسجد کے واش رومز کی صفائی پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔
4.ہاسٹل 5 اور 6 میں گندے پانی کی نکاسی کا مسئلہ طلبہ کے لیے شدید پریشانی کا باعث ہے۔ سیوریج سسٹم کو ازسرِ نو تعمیر کیا جائے اور مستقل حل تک صفائی کے مؤثر انتظامات کیے جائیں۔
5.ہاسٹل واش رومز میں شاورز، ٹوٹیاں اور نلکوں کی کمی بھی طلبہ کے لیے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ ان سہولیات کا فوری انتظام کیا جائے۔
ہاسٹل 4 کی سیٹوں کے حوالے سے پیر تک مکمل وضاحت متوقع ہے۔
طلبہ کے مسائل کے حل اور ہاسٹلز کے بہتر ماحول کے لیے انتظامیہ سے فوری اور سنجیدہ اقدامات کی توقع ہے۔
@IIUI_OFFICIAL@hecpkofficial
#JamiarForStudentRights #JamiarIIUI #JamiatPrideOfIIUI #HostelRenovation
ألف مبروك للفائز الحادي عشر في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز التاسع في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز العاشر في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز السابع في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز الثامن في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز السادس في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز الخامس في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.
ألف مبروك للفائز الرابع في #تحدي_نسك 🌙
🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك.
مازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك #تطبيق_نسك تزيد من احتمالية فوزك.