They call it the law the constitution,
But it is written for the rulers not the people
It claims to give rights to give justice,
But the poor remain helpless the weak crushed
The rulers make rules to suit themselves
And call it democracy call it law
We say no This law is not ours
میرے والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے آخری الفاظ تھے:
"اپنا خیال رکھنا، اور میں اللہ کو زمین کے لوگوں کے بارے میں بتاؤں گا۔"
وقتِ وفات: 1:24 بجے، سول اسپتال میں۔
اب سے یہ X اکاؤنٹ میرا ہے۔
عجیب بے تُکی منطق ہے کہ چونکہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کا زور ہے، ووٹ چوری ہوتا ہے تو اس لیے نوجوانوں کو گھر بیٹھ جانا چاہئے اور اپنے مستقبل کو تیس تیس سال سے مسلط سیاسی اسٹیبلشمنٹ کے رحم و کرم پر چھوڑ دینا چاہئے۔
نوجوانوں پر اعتماد کر کے تو دیکھئے۔۔۔
آج 39 سال گزر جانے کے بعد بھی سانحہ 31 اکتوبر 1986 کے شہیدوں کے لواحقین کو انصاف نہیں ملا آج بھی قاتل درندے آزاد گھوم رہیں ہیں۔
آخر کیوں ؟؟؟
#سانحہ_31_اکتوبر_1986
یہ صرف الفاظ نہیں…
چالیس سال کی محنت، بے لوث خدمت، اور قوم سے بے مثال محبت کی وہ روداد ہے جو دل سے نکل کر دلوں میں اتر رہی ہے۔
نہ عہدے کا طلبگار، نہ کرسی کا امیدوار… چالیس سال سے بس ایک خواہش ہے، میری قوم، میری قوم کے بچوں، اور میرے شہر کی بھلائی! 💔🔥
#AnisKaimkhani
عاصم منیر تجھے خدا غرق کرے،تجھے ایسے عبرت کا نشان بنائے جیسے اس نے فرعون کو بنایا تھا۔
اس ملک میں جو بھی جرنیل آئے تجھ سے عبرت پکڑے اللہ پاک تجھے ایسی موت دے گا۔جن لوگوں کو تونے پاکستان میں شہید کیا،جن لوگوں کے گھروں میں تونے اپنی فوجیں داخل کیں ہیں جن لوگوں کو تونے بغیر جرم کے اٹھوایا ہے ان لوگوں کی آواز بننے کے لیے ہم نے اپنی زندگی وقف کر دی ہے ۔
نوٹ :یہ بیرون ملک میں محنت مزدوری کرنے والا شخص ہے اسکے بھی گھر والے اٹھائے ہوئے ہیں لیکن یہ شخص پھر بھی ڈٹ کے کھڑا ہے۔
مجھے معلوم ھے میرا نام MQM نھی مگر آج مجھے یہ اندازا ھوگیا ھے ایک ادند کارکن کی کوئی اھمیت نھی الطاف بھائی فکر کریں جب یہ کارکن نھی ھونگے اور ساوتھ افریقہ نھی ھوگی
@AwazEHaq90
شہروں میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیز میں اس طرح کے زیر زمین کنویں بنانے چاہئیں۔ اس کے دو فوائد ہیں۔ ایک تو برسات میں بارش کا پانی سڑکوں پر یا گھروں کے باہر جمع ہو کر تالاب کا منظر پیش نہیں کرے گا اور دوسرا یہ کہ اس طرح زیر زمین واٹر لیول بڑھانے میں بھی مدد ملے گی جس سے گھروں کی بورنگ جلد خشک ہونے کا مسئلہ بھی حل ہو جائے گا۔ بھارت میں اس حوالے سے بہت کام ہو رہا ہے
A motorcyclist lost his life in Korangi after being hit by a dumper. Following the accident, the driver escaped, angry crowd set the dumper on fire.
#Karachi#TrafficAccident#TOKReports
مجھے اب تک یہ سمجھ نہیں ایا کہ اس پاکستان کو کون سوار رہا ہے اور کون بگاڑ رھا جبکہ دعوی دار ہر شخص ہے کہ پاکستان ہم سوار رہے ہیں جس میں اس ملک کی اشرفیہ شامل ہے @OfficialDGISPR
اس ملک کے معتبر سیاستدان @NawazSharifMNS@AAliZardari
---
🎙️ سندھ کی آواز؟ یا صرف دعوے؟
📢 “We belong to Sindh — but does Sindh belong to all of us?”
45 دن سے نثار پنہور اور انور ترین لاپتہ
27 دن سے جمیل بہرام غائب — جرم؟ فلسطین کے لیے آواز
گنی امان کو اسپتال سے اٹھایا گیا — جرم؟ حق کی بات
💔 مگر سندھ کی "آواز" خاموش ہے۔
پیپلز وڈیرہ پارٹی کی کرپشن کے نۓ رکارڈ
زرداری کے فرنٹ مین
انور مجید کی مبینہ ملی بھگت بے نقاب
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی 43 ارب روپے کی کرپشن بے نقاب