@tariqdiru1 جناب معذرت کے ساتھ آپ کے پاس کتابوں کیلئے وقت بہت ہے لیکن عوامی مسائل کو توجہ دینے کیلئے بالکل بھی نہیں۔ اب آپ لے اوپر ذمہ داریاں کچھ مختلف ہیں۔
#Pakistan🇵🇰 The International Human Rights Foundation (IHRF) strongly condemns the unjust imprisonment of former Prime Minister Imran Khan, who has been sentenced to three years in prison following a grossly unfair trial. This case of lawfare has been orchestrated by the military establishment, working in tandem with its political proxies and allied media, who have silenced opposition by resorting to the arrest and even assassination of dissenting voices, as in the case of Arshad Sarif. The Pakistani deep state have consistently undermined Mr Imran Khan and the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, despite their considerable lead in the opinion polls. Indeed, Mr Khan has already been the subject of an assassination attempt, from which he narrowly escaped with injuries. We reiterate the need for the forthcoming elections in a few months' time to take place unhindered. We call for peace and full respect for human rights. The military authority must bow to the command of the elected civilian power, without interference from outside sovereignties. #ImranKhan #PTI @PTIofficial
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بھیانک اسکینڈل کے بعد ضلع منڈی بہاؤالدین میں محکمۂ تعلیم کے سب سے بڑے افسر سی ای او چوہدری محمد ارشاد کی جانب سے خواتین اساتذہ اور نوکری کے لئے آنے والی خواتین کے استحصال کے خلاف ٹیم سرِعام کی ثبوتوں کے ساتھ کارروائی۔ ہفتہ شام سات بجے، اے آر وائی پر
اللہ سے کمیٹی ۔
یہ بچہ جسے آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں اس کا تعلق بہاولپور سے ہے۔یہ جب میرے پاس آیا تو اس کا لبلبہ سوجنے کے بعد اس کے لبلبے کے گرد بہت بڑی پانی کی تھیلی اکٹھی ہو چکی تھی، اس کا علاج صرف یہ تھا کہ اس پانی کو نکال دیا جائے اور اس میں سٹنٹ ڈال دیا جائے اور اس پروسیجر کی جو مالیت تھی اور جو مہنگا سٹنٹ ڈلتا تھا جس سے معدے میں اس پانی کا اخراج ہو جاتا وہ کم از کم بھی 5 سے 10 لاکھ کا خرچہ تھا اور ان کے جیب میں دو روپے بھی نہیں تھے۔ میں نے اپنے استاد اور پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کو گمبٹ میں فون کیا، پیر والے دن یہ میرے پاس مریض آیا اور بدھ والے دن اس کا یہ آپریشن بالکل مفت ہو گیا، آج یہ بچہ مکمل طور پر صحتیاب ہے، پانی سارا نکل چکا ہے یہ بالکل ٹھیک ہے۔ اس کی ماں مسلسل میرے کمرے میں روتی چلی جا رہی تھی اور شکریہ ادا کرتی چلی جا رہی تھی اور جھولیاں بھر بھر دعائیں دے رہی تھی،میرے پاس نہ الفاظ تھے نہ کوئی جواب تھا۔ میں نے اس ماں کی فرمائش پہ سپیشل ان کا انٹرویو ریکارڈ کیا جو آپ جلد دیکھیں گے، اور ریکارڈ کرنے کا مقصد ان لوگوں کو آگاہی دینا تھا کہ کس طرح مدد کے ذریعے اللہ سے کمیٹی ڈال کر آپ لاکھوں لوگوں کی دعائیں لے کر لوگوں کا بھلا کر سکتے ہیں۔ اس ضمن میں میں اپنے اساتذہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں اور اللہ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اور کچھ نہیں اللہ سے صرف کمیٹی، غریب لوگوں کی مدد کا وسیلہ اور یہ سب سلسلے جاری ہیں ،یہ خدائی سلسلے ہیں۔
یہ واضح رہے کہ یہ بچہ اور ان کے والدین کافی عرصے سے دربدر تھے بالاخر اللہ نے ان کی مدد کر دی،وسیلہ جو بھی تھا یہ مدد اللہ کی طرف سے تھی