پیغامِ عمران خان🚨
27 ستمبر کی تاریخ آپ کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی۔ خوف کی زنجیریں توڑ کر حق اور آئین کی بالادستی کے لیے نکلیں۔
⚠️ نوٹ: یہ ویڈیو AI کے ذریعے تیار کی گئی ہے
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
There is little choice left for the people of Pakistan.
Either remain silent while their chosen leader is imprisoned. Whilst his family is detained, his party is suppressed and justice is denied - or come out peacefully and exercise their fundamental right to protest.
You can arrest families and threaten people with violence. But you cannot imprison 250 million Pakistanis or crush the will of a generation.
No regime is more powerful than its people. The world must watch as the people of Pakistan come together to demonstrate their plea for justice, even in the face of threats of violence.
Inshallah, Pakistan’s future will be decided by its people, not by criminals who rule through fear.
آپ نے کوشش کی عمران خان کو توڑنے کی یہ تو خدا کی مہربانی اور اس کی ہمت کہ وہ نہیں ٹوٹا ۔
یہ تو تحریک انصاف والوں کا بڑاپن ہے۔ کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہیں۔ ورنہ آپ کے ہاتھ تو لوگوں کے خون سے رنگے ہیں
محمود خان اچکزئی 🔥
🇵🇰 First, Imran Khan's sisters were arrested; now a sitting minister. Nobody in the PTI is safe from Pakistan's police.
Imran's party says police stormed the house of one of its provincial ministers last night in Pakistan's northwest, a region the party still governs.
A PTI spokesman condemned the raid and demanded the officers involved be held accountable. Other party leaders say men in plainclothes hit the homes of 2 ministers in coordinated raids.
It's the latest in a string of late-night raids on PTI figures this week, after police stormed the homes of Imran's sisters in Lahore and detained them for 30 days.
All of it landing just days before PTI's September 27 march on Islamabad, which the government has vowed to block.
Not even running a province keeps the police off your lawn in Pakistan right now.
@PTIofficial / Writer: Julie
🚨🇵🇰 Videos just dropped of police raiding the homes of Tehreek-e-Insaf leaders (Khan party) in Sialkot.
What is this madness?
WTF is happening in Pakistan and why is nobody saying anything?
Writer: Samuel
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
This is no longer about one sister.
Just moments ago, Dr. Uzma Khan, Noreen Khan Niazi, their children & Aleema Khan’s children were abducted by military personnel & were taken in an armoured vehicle.
The objective is to pressure Imran Khan’s party into postponing the September 27 protest..
WTF IS GOING ON IN PAKISTAN!
They arrest the former Prime Minister Imran Khan, put him in solitary confinement for years, do the same to his wife, then start arresting his family
And now arrest his sister, who's in her 70s, because she's speaking out in support of her brother! the former PRIME MINISTER!!!
Enough is enough! THE FAMILY HAS BEEN THROUGH ENOUGH!
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
مہمان نوازی کو جرم بنا کر شہریوں کو ہراساں کرنا اور ان کے گھروں پر ریاستی طاقت استعمال کرنا انتہائی تشویشناک، افسوسناک اور شرمناک رویہ ہے۔
حسنین @Husnainrafique_ کا قصور یہ ہے کہ اس نے خیبر پختونخوا کے منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنے گھر میں ٹھہرایا اور پناہ دی۔ اس مہمان نوازی کا بدلہ اس کا گھر مسمار کرکے اور سامان لوٹ کر لیا گیا۔
اور اس بچی کا گھر اس لیے توڑا جا رہا ہے کیونکہ اس نے خیبر پختونخوا سے آئے مہمانوں کو ناشتہ کرانے کا جرم کیا ہے۔ پنجاب کی عوام غیرت مند، بہادر اور نڈر ہے۔ جب یہ ہمارے لیے ناشتہ لا رہے تھے تو راستے میں پولیس نے ناشتہ بھی ضبط کرکے خود کھا لیا تھا۔ فیصلہ ساز اور منصوبہ ساز ایک دفعہ پھر سوچ لیں کہ ملک کو تقسیم کرنا ان کے فائدے میں ہے یا نقصان میں؟
پنجاب حکومت، مریم نواز اور انتظامیہ کا یہ اقدام صاف بتاتا ہے کہ سیاسی انتقام میں اندھے ہو کر اب عام شہریوں، بچیوں، بزرگوں اور صحافیوں کی نجی زندگیوں اور جائیدادوں کو سڑکوں پر رولا جا رہا ہے۔