بے شک درودِ پاک میں شامل امام ہیں
ہاں فاطمہ کے گھر کے ملائک غلام ہیں
صفدر مباہلہ میں یہ بتلایا پانچ نے
دیکھو ہمیں کہ ہم ہی علیہ السلام ہیں
صفدر ھمدانی #علیہ السلام
Visited the Apostolic Nunciature in Islamabad to offer heartfelt condolences on the passing of His Holiness Pope Francis. His deep compassion for humanity and justice especially his unwavering support for the people in Gaza, will never be forgotten. May he rest in eternal peace.
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ Job کی تلاش کے لیے AI کا استعمال کیوں نہیں کر رہے۔
میں آپ کو بارہا ہوں کہ کیسے AI کا استعمال کرتے ہوئے کم وقت میں اپنی پسند کی جاب حاصل کرسکتے ہیں:
بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے استاد جنید حفیظ پچھلے گیارہ سال سے توہین مذہب کے جھوٹے مقدمے میں قید ہیں اور ملتان جیل میں سزائے موت کے منتظر ہیں. ریاست فوری طور پر انہیں انصاف دے اور انہیں رہا کر کے بحفاظت بیرون ملک منتقل کرے.
#ReleaseJunaidHafeez
لوگ آج کل Trading سے بھی اچھا خاصہ پیسہ جنریٹ کررہے ہیں۔
یہ ٹریڈنگ کا کورس ہے جس میں بالکل بیسک سے ایڈوانس لیول تک ویڈیوز سے آپ ٹریڈنگ سیکھ سکتے ہیں۔
اس کورس کیساتھ Motion Graphics کا کورس بطور بونس دے رہا ہوں
یہ 300 ڈالرز مالیت کے کورس بالکل فری ہیں۔
کورس لینے کیلئے
فالو کریں (لازمی) تاکہ مسیج کرسکوں
لائک اور ریٹویٹ لازمی کریں
رپلائی میں Trading لکھیں
CM @MuradAliShahPP is requested to take notice of racist remarks by
AIG ImranYaqoob who said that "majority of criminals in Karachi come from Balochistan,interior Sindh&other areas". He must be immediately removed from his post.
@ZiaLanjar@sharjeelinam
https://t.co/xEJnOZEPpn
محترم @BBhuttoZardari اور @MuradAliShahPPP گندم کے مراکز کب کہلیں گین؟ کوئی جھوٹی تسلی ہی دے دین؟ کیون کسانوں کا استحصال کر رہے ہین؟ آپ نے کسان کارڈ کے اجراء کا بھی اعلان کیا تھا وہ چھوڑین فی الحال باردانہ ہی دلوادین!@RabNBaloch آواز ہمارہ پہنچائیں.
یونیورسٹی آف بلوچستان کے چار ہزار ملازمین کو پچھلے تین ماہ سے تنخواہوں کا نا ملنا اہم ایک مسئلہ ہے جس سے متعلق میں وزیراعلی بلوچستان @PakSarfrazbugti صاحب سے بات کرکے مسئلے کو حل کروانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ تعلیمی اداروں کے ملازمین کیساتھ ایسی ناانصافی کسی صورت قابلِ قبول نپیں