"If we are successful in this election, then, Insha'Allah, I will ask Shehbaz Sharif Sahib to make Nawaz Sharif the Prime Minister of Azad Kashmir. Whatever Nawaz Sharif promises, he delivers."
#SherInKashmir
صرف 3 دن اور پورا جسم صاف! 🧊👇
جگر، گردے اور آنتوں کی صفائی کرنے کا سب سے سستا اور تیز ترین گھریلو ٹوٹکا👇
اگر آپ ہمیشہ تندرست رہنا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ آخر تک لازمی دیکھیں اور سیو (Save) کر لیں
راولپنڈی کے آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر (AFBMTC) نے کینسر کے علاج کی جدید ترین 'CAR T-cell تھراپی' کا پاکستان کی تاریخ کا پہلا کامیاب آپریشن کیا ہے۔ خون کے شدید کینسر میں مبتلا ایک 21 سالہ نوجوان مریض کو 18 جون 2026 کو پاکستان ہی میں تیار کردہ اینٹی باڈیز سیلز دیے گئے، جس کے بعد وہ محض 14 دنوں میں کینسر سے مکمل پاک ہو کر 3 جولائی کو ہسپتال سے ڈسچارج ہو گیا۔
آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹروں اور سائنسدانوں کا یہ کارنامہ ان مریضوں کے لیے امید کی نئی کرن ہے جن کے پاس روایتی علاج کے متبادل ختم ہو چکے تھے۔
.
#PZM #Pakistan #ispr
پاکستان پہلے ہی واضح کر چکا ہے کہ اگر کسی نے ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالنے کی کوشش کی تو اسے بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ہم دوٹوک اعلان کر چکے ہیں کہ جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا، ہم وہ ہاتھ کاٹ دیں گے، ڈاکٹر مصدق ملک
آج کی تاریخ میں بھارت کو کوئی نہیں پوچھ رہا جن کو مودی جی حضور جی حضور کہتا وہ اسلام آباد میں بیٹھ کر بات چیت کر رہے ہیں بھارت کا ایکسیلنسی پاکستان کو کہہ رہا ایران سے مذاکرات کراؤ
وزیراعظم نے ایرانی صدر کے سامنے یہ فارسی شعر پڑھا۔۔جس کا مفہوم یہ تھا کہ
"خوشی میں تو سب ہی آپ کے آس پاس آ جاتے ہیں
اصل دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں آپ کے ساتھ کھڑا ہو"
ایرانی صدر نے مسکراتے
اثبات میں سر ہلایا
"بہت شکریہ مریم نواز آپ نے سفری ٹکٹس سستی کروا دی ہیں۔ آج ہم کم کرایے میں لاہور پہنچے ہیں۔" کرایوں میں کمی پر فیملیز کا وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اظہارِ تشکر
اگر کارگردگی کی بنیاد پر ووٹ ملنا چاہئے تو بتائیں کہ ٹحریک انصاف کی کیا کارکردگی ہے KPK میں اور عثمان بزدار کی کیا کارکردگی تھی؟
آج کا پنجاب کسی بھی نیوٹرل آدمی سے پوچھ لیں کہ مریم نواز شریف نے کس حد تک بہتر کر دیا یے۔پی ٹی آئی میں جس ذہنیت کے لوگ ہیں وہ نہ ہی پوچھیں تو بہتر ہے۔