ایک نوجوان کی رانا سکندر حیات سے سرِ راہ ملاقات کے دوران گفتگو 🔥
ہم نے اپنی زندگی میں آپ جیسا وزیرِ تعلیم نہیں دیکھا، جو خود کلاس رومز میں جاکر طلبہ کو پڑھاتا ہے، اسکولوں کے دورے کرتا ہے اور موقع پر ہی مسائل سن کر ان کے فوری حل کے احکامات جاری کرتا ہے۔
کاش کبھی ایسے ہی میری ملاقات بھی ہو جائے
ایسے انسان سے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ ابھی بھی اس نظام میں کوئی مخلص انسان باقی ہے
کاش ایک ملاقات
صرف اتنا کہہ سکوں سر آپ ایسے ہی رہنا بدلنا مت آپ جیسے لوگوں سےہی ہمیں لگتا ہے کہ ہمارا مستقبل اب محفوظ ہاتھوں میں ہے
@RanaSikandarH
ایک نوجوان کی رانا سکندر حیات سے سرِ راہ ملاقات کے دوران گفتگو 🔥
ہم نے اپنی زندگی میں آپ جیسا وزیرِ تعلیم نہیں دیکھا، جو خود کلاس رومز میں جاکر طلبہ کو پڑھاتا ہے، اسکولوں کے دورے کرتا ہے اور موقع پر ہی مسائل سن کر ان کے فوری حل کے احکامات جاری کرتا ہے۔
اگر یوتھیے چھتریاں ساتھ رکھیں گے تو غلیلیں مرچی ملا پانی آنسو گیس سے بچنے والے ماسک سوئمنگ والی عینکیں چہرہ ڈھانپنے والے رومال ہیلمٹ دستانے ڈنڈے رسیاں ٹارچ سرکہ ٹوتھ پیسٹ نمک کی تھیلیاں کیسے ساتھ رکھیں گے اتنےسامان کے لئے تو ٹرک چاہیے
اور ان چیزوں کے بغیر لانگ مارچ نہیں ہوتا
زبردست 👏 یہی تو اصل تبدیلی ہے۔ سرکاری کالج کے یہ ہونہار بچے ہمارا مستقبل ہیں۔ اللہ ان کو مزید کامیاب کرے، پنجاب حکومت کا تعلیمی نظام زندہ باد ❤️
@RanaSikandarH