بغیریتی کی انتہا 🚩🚩
سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔
Srebrenitsa’da sivil müslümanları öldürmek için Sırplara para ödeyip “insan safarisi” düzenleyen batılılar, bugün “islam öldürür” diyor. Fıkra bu kadar.
پاکستان میں اسکول آج بھی نوے کی دہائی کے اصولوں پر چل رہے ہیں، ان سکولوں میں سواۓ بھاری بھرکم فیسوں کے کوئ بھی انتظامی اور اخلاقی زمہ داری لینے کیلے تیار نہیں !! یہاں بچے جب تک آپ کی آنکھوں کے سامنے ہوتے ہیں تب تک ہی وہ محفوظ ہیں !! خدا کبھی بھی کسی والدین کو اس ازیت میں نا ڈالے!!