ایکشن کمیٹی کے دہشتگرد آزاد کشمیر کے راستے بند کرتے ہوئے،،ادھر یہ لوگ رستہ بند کرتے ہیں ادھر سوشل میڈیا پر بیرون ملک مقیم اجیت دوول کے پالتو کتے فورسز خلاف ٹرینڈ چلاتے ہیں کہ رستے کیوں بند کیے
@RevoltSpire What the fuck is happening.... Imran Niazi ke chakar main itna girh gaye Hain AP log .. kuch Khuda ka khof Kare ... You people's all the time blaming our Army ..
@zarrar_11PK Laanat in logon par hum ne apne future barbaad karliye is Kashmir keliye or yhe log ajj Hume ankhen dikha Rahe Hain ... Our Army should take strict action against these cockroach. Long live Pakistan long live Pak army
@BloggerShahid Very good sir , enough is enough for how long we Pakistani suffer for these little cockroach's , our Army gave many souls to defend this motherland and now these dogs barking on us ... We must Stand at the back of our forces .. long live Pak Army .. long Live Pakistan
🇨🇳 BREAKING: Chinese netizens release a CGI video imagining the India-Pakistan war — celebrating India’s defeat.
Footage shows Pakistan’s J-10Cs taking down multiple Indian jets, including Rafales.
معروف سعودی گلوکار راشد الفارس نے آپریشن بنیان مرصوص اور سعودی پاک دوستی پر اپنا نغمہ انا باکستان مافی خوف ریلیز کردیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دھوم مچ گئی۔ پاکستان اور سعودی عرب میں گانا تیزی سے وائرل
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گورنر ہاؤس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول سے ملاقاتیں
ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وفد کے اعزاز میں ظہرانہ
ایران سے آنے والے وفد کی روایتی دیسی کھانوں سے تواضع
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول جمیلہ علم الہدیٰ کا لاہور آمد پر شکریہ ادا کیا
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ایرانی صدر اور دیگر وفد کو لاہور میں خوش آمدید کہا
وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف نے اسلامی انقلاب کی45ویں سالگرہ پر مبارکباد بھی پیش کی
پاک ایران دوستی کی تاریخ عشروں پر محیط ہے۔ مریم نواز شریف
ایران کے ساتھ غربت کے خاتمے کیلئے اقتصادی منصوبوں پر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ مریم نواز شریف
صنعتی، زرعی ترقی کیلئے دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب کی ویلیو ایڈڈ لائیو سٹاک مارکیٹ میں ایران کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کریں گے۔ مریم نواز شریف
ایف ایم ڈی زونز کے قیام اور حلال گوشت کی برآمد سے دونوں ممالک کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں۔ مریم نواز شریف
پنجاب میں ماحول دوست گ��ین انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں۔ مریم نواز شریف
ایران کے عوام کی خوشحالی اور امن و سکون کیلئے دعاگو ہوں۔ مریم نواز شریف
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور خاتون اول جمیلہ علم الہدیٰ نے پرتپاک استقبال پر وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا خصوصی شکریہ ادا کیا
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید، وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن، صوبائی وزیر سیکنڈری ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلیمان رفیق، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین، صوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، لاہور میں تعینات ایرانی قونصل جنرل مہران مواحدفر اور دیگر حکام کی شرکت
خدا غارت کرے ان جرنیلوں اور ججوں کو جنہوں نے اس کائنات کا بدترین غلیظ ترین کلٹ اس ریاست پر مسلط کیا اور مورخ لکھے گا کہ فتنہ عمرانیہ فتنہ قادیان سے بڑا اور زہریلا فتنہ ہے
مریم صاحبہ!
چکن، مٹن،بیف کی قیمتیں کم ہونا ازحدضروری ہوچکا. دکانداروں نےلوٹ مار بھی شروع کی ہوئی ہے، ہر روزقیمتیں بڑھا رہے. مٹن 17-18 سو، بیف 6-7 سو اورچکن 200 سے 250 کلو تک لے کر آئیں. مڈل کلاس/غریب لوگوں کا جینا مشکل ترین ہوگیا.
جو متفق ہیں وہ retweetضرورکریں.
@MaryamNSharif