@miandawoodadv جن پاکستانیوں کی اس وقت پاکستان میں حکومت ہے وہ ٹرمپ کی گ چاٹتے ہیں بقول ٹرمپ اور امن کا نوبل پرائز کیلئے بھی انھوں نے ہی نامزد کیا تھا کوئی پاکستانی امریکہ کے سامنے اتنا نہیں گر سکتا جتنا موجودہ حکمران گر چکے ہیں
نواز شریف کے بچپن کے دوست منظر عام پر آ گئے۔ بابا جی کا دعوٰی ہے کہ دونوں دوست بچپن میں نہر میں ساتھ نہاتے رہے۔
بس فرق اتنا ہے کہ بابا جی کو جنرل ضیاءالحق نہیں ملے۔ میاں صاحب کو جنرل ضیاء اقتدار میں لے آئے۔
دونوں کے حالات میں فرق صاف ظاہر ہے۔
@DilKNawabR جب پرویز مشرف ڈکٹیٹر ہوا کرتا تھا پٹرول 35 روپے لیٹر ہوا کرتا تھا پھر ن لیگ کو جمہوریت کا کیڑا کاٹا ووٹ کی عزت یاد آتی تھی جو آج 2026 میں بوٹ پالش پر ختم ہوچکی ہے
@HamidMirPAK یہ دُنیا کی وہ واحد حُکومت ہے جو جب بھی پیٹرول کی قیمت بڑھاتی ہے تو گالیاں کھاتی ہے اور جب بھی پیٹرول کی قیمت کم کرتی ہے تو اور زیادہ گالیاں کھاتی ہے۔
پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے یہ بہت کم ہے پٹرول کی قیمت میں کم از کم 36 روپے فی لیٹر کمی ہونی چاہیئے کیونکہ عالمی منڈی میں پٹرول سستا ہو چکا ہے https://t.co/MlYsG7lOmq
لونڈا لپاڑہ کہتا تھا کہ سائفر سچا ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا، تو چھوڑ دے اب صحافت،
شہباز شریف کہتا تھا کہ اگر سازش ہوئی سائفر کی شکل میں تو میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، تو چھوڑے اب عہدہ اور عمران خان کا ساتھ دے، زورین نظامانی