اور سیز پالستانوں کو چاہیئے کہ ملک میں مقیم پاکستانیوں کی آواز بنیں کیونکہ ان کے پاس آزادی رائے نہیں ہے۔
نورین نیازی @Noreen_KhanPK کا ۹ مئی کے موقعے پر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئیے پیغام
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
میں نے ۹ مئی سے بہت پہلے گزشتہ سردیوں میں یہ ویڈیو ریکارڈ کروائی۔
اور مجھے ذرا سا بھی تعجب نہیں کہ تب سے سب کچھ اسی سکرپٹ کے مطابق ہورہا ہے جس کا ذکر میں نے اس ویڈیو میں کیا۔
آج رات پونے دس (9:45pm) بجے میں اپنے خطاب میں اسی سازش سے پردہ اٹھاؤں گا۔
چیئرمین عمران خان نے ۹ مئی کے واقعات (جلاؤ گھیراؤ وغیرہ) کی آزادانہ تحقیقات پر اصرار کیا اور پیہم تکرار سے اپنا یہ مطالبہ دہرایا۔
انہوں نے اپنے اس مؤقف کا تسلسل سے اعادہ کیا کہ یہ ایک ”فالس فلیگ آپریشن“ تھا جس کی آڑ میں پاکستان تحریک انصاف کیخلاف بدترین کریک ڈاؤن کی ابتداء کی گئی اور جسے بنیادی انسانی و شہری حقوق پامال کرنے کے ایک جواز کے طور پر است��مال کیا گیا۔
اس ویڈیو میں موجود مناظر ثابت کرتے ہیں کہ کیسے ۹ مئی کا یہ فالس فلیک آپریشن درحقیقت پاکستان تحریک انصاف ہی کے خلاف ایک سازش تھا!
#PTISMT
9مئی 2023 وقت 2:20 منٹ جب ہمارے محبوب لیڈر کو اغوا کیا گیا ،یہ ویڈیو میرے موبائل سے کلرک نے بنائی ،یہ دن ہم نے آنکھوں سے دیکھا یہ دن کبھی نہیں بھولیں گے .ایک ایک ظلم کا حساب ہوگا.
The secrecy and willful neglect of Imran Khan’s medical condition by this illegitimate military regime are putting his eyesight at serious risk.
Imran Khan must immediately be transferred to Shifa International Hospital for an independent and transparent medical evaluation and provided treatment under the care of his personal physicians and his family.
#ImranKhanMedicalCareDenied
Thread on #May9th_FalseFlag - collection of video montages with evidence. Bottom line is that PTI has been peaceful party since 1996; no one got violent even on the day IK was shot, so why would PTI be violent on May 9th?
Video 1: 32 pieces of evidence
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
معلوم نہیں مریم صاحبہ کو کیا ہوا ہے، اللہ انہیں صحت دے۔ لیکن کوئی خیر خواہ انہیں سمجھائے کہ یہ پلستر / پیکنگ اس لیے چڑھائی جاتی ہے کہ بازو سیدھا ایک پوزیشن میں رہے مگر یہاں انہوں نے ٹیڑھا کر کے اوپر اٹھا رکھا ہے، ڈاکٹرز رہنمائی کریں پلیز
معلوم نہیں مریم صاحبہ کو کیا ہوا ہے، اللہ انہیں صحت دے۔ لیکن کوئی خیر خواہ انہیں سمجھائے کہ یہ پلستر / پیکنگ اس لیے چڑھائی جاتی ہے کہ بازو سیدھا ایک پوزیشن میں رہے مگر یہاں انہوں نے ٹیڑھا کر کے اوپر اٹھا رکھا ہے، ڈاکٹرز رہنمائی کریں پلیز
وہ شہبازگل رجیم چینج کے بعدجس کانام سٹاپ لسٹ میں سب سےپہلےڈالاگیا
وہ شہازگل جوتشددتوسہتارہامگرڈیلیں آفر ہونے کےباوجود اپنےلیڈرعمران خان کےخلاف گواہ نہ بنا
وہ شہباز گل جب سب بھگت کرباہرآیاتو1,2کےعلاوہ وزرا اورلیڈرشپ نےناطہ توڑلیا
وہ شہباز گل جس کی ضمانت کےبعدعمران خان کےعلم میں لائےبغیرزمان پارک اورعمران خان تک رس��ئی بھی ناممکن بنادی گئ
وہ شہبازگل جوبدترین تشدد اورظلم سےنہ ٹوٹا مگراسےاپنوں نےتوڑنےمیں کوئی کسرنہ چھوڑی
آج فواد چوہدری نےمراد سعید کی بات کی تصدیق کرکے شہباز گل کوسرخروکردیاہے
اورشہازگل نےپاکستان بھی اپنےلیڈرعمران خان کےکہنےپرہی چھوڑاتھالاہور ہائی کورٹ میں اپنےلیڈرعمران خان کےساتھ اپریل 2023 @SHABAZGIL