سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن یہ سرا سر زیادتی ہے عظمی بخاری صاحبہ کے ساتھ۔ وہ جان بوجھ کر جھوٹ نہیں بولتیں۔ انُکی بولنے کی سپیڈ تیز ہے اس وجہ سے الٹا سیدھا منہ سے نکل جاتا ہے۔ لیکن اتنا مذاق اڑانا درست نہیں ہے۔ 💣🔔 https://t.co/te8MZLHsX8
میں پچھلی ٹویٹ پر معافی چاہتا ہوں اور اسے واپس لیتا ہوں۔مریم بی بی تو میرے خیال سے بھی زیادہ نالائق اور نکمی ہیں۔ میں نے کہا تھا2 منٹ کی وڈیو میں 24 ایڈیٹ۔ آپ خود ہی ملاحظہ کریں کہ اس میں 24 نہیں بلکہ 33 ایڈیٹ ہیں۔
📢Conference alert! #SDC2020
We are addressing the future of sustainable development in #WORLDAFTERCORONA in collaboration with Pardee Center, Boston University.
⏰ 8pm PST🇵🇰; 10am EST🇺🇸
🗓️ 14 December, 2020
Register in advance: https://t.co/E5FmmHbN5m
ریحام خان بھی ایک ماں ہے
مریم صفدر بھی ایک ماں ہے
بےنظیر بھی ایک بیٹےکی ماں تھی اور اسی طرح نواز شریف اور زرداری کی مائیں بھی!
لیکن ایسی عظیم ماں پر ایسی👆 ہزار مائیں قربان!
کہ جس کی تربیت نےبیٹےکو لیفٹیننٹ ناصر بنایا
بلاول,حسین وحسن,نوازشریف وزرداری نہیں!
جیسی ماں ویسی تربیت!!!
آج مجھے محترم خواجہ آصف صاحب کا وہ ��قولہ بہت یاد آرہا تھا کس میں موصوف پوچھا کرتے تھے “ حیا بھی کوئی چیز ہوتی ہے” میں تو سمجھا شہباز نے آج فیصلہ کرلیا کہ وہ علی بابا چالیس چور کا پیٹ پھاڑنے گئے ہیں مگر واہ تو یہ منظر ہوا ہا ہا ہا ہا
اے آر وائی نے غدار احمد نورانی کے خلاف خبر دی تو وہ کہتا ہے کہ اس سے میری جان کو خطرہ ہو گیا ہے
تو کیا جو اس نے عاصم باجوہ کے متعلق جھوٹی خبر دی، کیا اس سے عاصم باجوہ کی جان کو خطرہ پیدا نہیں ہو سکتا ؟
یہی وہ چورن ہے جو یہ غدار لوگ دنیا بھر میں پاکستان کے خلاف بیچتے ہیں
تھوڑا غور تو کیجیئے !!!!
عاصم باجوہ پر ایک تیسرے درجے کے صحافی نے بھارتی میجر کا الزام دہرایا ہے تو عاصم باجوہ اسکا جواب دے
مگر ایک ثابت شدہ چورخاندان کی لوٹ مار پر درجن بھر والیم بھرے ثبوت موجود ہیں وہ نہ منی ٹریل دے نہ اس سے سوال کریں بلکہ نیب پہلے ثابت کرے وہ چوری ہے
شاباش!!!
راول ڈیم اسپل وے گیٹس ابھی کچھ ہی دیر میں کھولے جا رہے ہیں ۔
1.5 فٹ تک گیٹ کھولے جائیں گے۔
6000 کیوسک پانی خارج کیا جائے گا۔اس وقت راول ڈیم کی سطح 1751.9 فٹ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ پانی کی سطح 1752 فٹ تک ہو سکتی ہے۔اس اخراج سے دریائے سواں کے کناروں سے پانی باہر آ سکتا ہے
نواز شریف صاحب کا اپنے بارے میں تاریخی جملہ !! 😂
Do you agree with him?
If yes, RETWEET & pen down your sentiments on this truly impressive confession of his! 😍
How weak must a state be to fire on peaceful processions? #Kashmiris again saw the worst abuse of power today.
Respect to those who stood up today against a tyrannical regime like Modi’s in Kashmir. Like Yazid modi did not spare women and children either
یہ کچھ ٹویٹس ہیں جو میڈیا کےاینکرز نے ٹویٹر پر نواز شریف کی خود ساختہ بیماری پر کیےاور ایک ماحول بنایا کہ جیسےنوازشریف واقعی میں بیمار ہے،وہ نواز شریف جوپچھلے 9 ماہ سےلندن میں بیٹھاہےاور ایک دن کے لیےکسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوا۔ چینلز پر جو میراتھن نشریات ہوئیں وہ اس کےعلاوہ ہیں
نون لیگ اور پیپلزپارٹی نے تین بار اقتدار کے مزے لوٹے چالیس سال عوامی ٹیکس کا پیسہ چوری کیا لیکن ایک بھی ڈیم نہیں بنایا پاکستان میں آج تک سب ڈیمز فوجی حکومتوں نے بنائے ہیں اگر پاکستان میں مزید ڈیم بنے ہو��ے اور نکاسی آب کا بہترین سٹرکچر ہوتا تو آج کراچی میں سیلابی صورتحال نا ہوتی