@SenTi_GuLwisH عزت و احترام سے آپ سے گزارش ہے آپ خود عورت ہے کیا کسی اور عورت کو ایسا کہنا درست ہے صرف اس لیے کہ وہ عمران خان کی باپردہ بیوی ہے-
عمران خان کیلئے بغض تو سمجھ آتا ہے لیکن کسی با پردہ خاتون کے بارے میں ایسا کہنا نہیں؟
اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (56احزاب)
اللہ پاکستان 🇵🇰 سب ہم وطنوں اور تمام امت مسلمہ کی خیر۔ آمین