جو پوری قوم کو بڑا درس دیتا تھا کہ میں دیانتدار اور ایماندار ہوں میں چوری نہیں کرتا باقی سب چور ہیں آج عمران خان کا تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ثابت ہوگیا ہے
یااللہ تو نے ہمیں عمران خان کی صورت میں ایک نیک سیرت، دیانتدار اور محنتی حکمران عطا کیا ہے اسکی حفاظت فرما۔
مذکورہ بالا دعا کرنے والے مولانا طارق جمیل بنی گالہ پہنچ گئے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسلامی ٹچ دیے جانے کا امکان ہے۔
@TararAttaullah@Matiullahjan919
عمران ریاض خان کے یوٹیوب پر 3 ملین فالوورز ہیں ٹویٹر پر 3 ملین فلور ہیں پھر بھی پولیس پکڑ کر لے گی یوتھیوں کی خاطر پاکستان کی غداری کے فتوے بانٹتا رہا لیکن کوئی نہیں نکلا اس کی خاطر جو یوتھیے عمران خان کی خاطر نہیں نکلے عمران ریاض کی خاطر کیا نکلتے😂
#NoMoreCorrupt_Mafia
ہمیں کہا گیا فلاں چور ہے ڈاکو ہے غدار ہے۔ سیاست فلاں کی ختم کرنی ہے ہم نے کہا ہم صحافی ہیں مہرے نہیں ڈنکے کےچوٹ پر واٹس ایپ خبروں سے انکار کیا۔ جسے خود غلط سمجھیں گے اسے غلط کہیں گے ڈکٹیشن پر نہیں جو مہرے بنے صحافت چھوڑ کر ایجنٹ بنے اب کہتے ہیں ہم صحافی ہیں اور جہاد کر رہے ہی
اگر 22 کروڑ میں سے صرف 2 لاکھ 20 ہزار سڑکوں پر نکل آئیں تو 24 گھنٹوں میں پیٹرول سستا کردیا جائے گا،
لیکن جس قوم میں 1 فیصد بھی غیرت مند نہ ہوں، اس قوم پر اس سے بڑا عذاب مسلط ہونا چاہیے.