جس صحت کارڈ پر شخصیت پرست گروہ آج کے دور میں اپنی سیاست چمکاتا ہے، وہ حقیقت میں کس کا منصوبہ تھا؟ 🚨🚨
یہ ٹویٹ دیکھ کر آپ کو علم ہوجائے گا۔
خیبر پختونخواہ میں بھی تمام شہریوں کے لئے صحت کارڈ اس ٹویٹ کے 2 سال بعد جاری کیا گیا
ثبوت
https://t.co/7riCv1Zb1G