🚨فرعون کی حکومت نے عوام کو رلیف دینے سے انکار کر دیا
شہباز شریف کی ظالم ترین حکومت میں عالمی منڈی میں دس فیصد کمی ہونے کے باوجود آج ڈیزل تقریباً چار روپے بڑھا دیا جبکہ پیٹرول کی قیمت فقط ایک روپے کم کی ہے
شہباز شریف نے قسم کھائی ہے عام آدمی کو کسی صورت رلیف نہی دینا ہے
نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
کیا آپ صرف الیکشن سے پہلے وعدے کرنے اور پھر نیپال چلے جانے کے لیے رہ گے ہیں
الحمدللہ دھڑام سے نیچے گرا ، یہ ضمیر فروش ٹولہ ہے ان کا تعاقب جمعیت کے ابابیل جاری رکھیں گے ۔
ابابیلو تہہ دل سے شکریہ ۔
لیکن ہم سب نے جم کر رات گئے تک ٹوئٹر ایکس پر اس کیمپین کو جاری رکھنا ہے ۔ ان شاء اللہ العزیز
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
کشمیر عوام کو پاکستان کے حالات دیکھ کر فیصلہ کرنا چاہیے انکو یہ بھی پتہ ہونا چاہئے کہ جب چیز مہنگی ہوتی تو اسی دن پاکستان پہنچ جاتی ہیں اور جب سستی ہو جاتی ہے تو وہ چیز پاکستان کی طرف پیدل سفر شروع کر دیتی ہے
ہم نے پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مقابلہ کیا ہے اور پھر بھی کریں گے، انشاء اللہ۔
اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی مالک نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ پاکستان کی مالک نہیں ہے، پاکستان کے مالک ہم ہیں۔
اور اگر ہمیں نظر انداز کر کے وہ پھر ایسے اقدامات کا اعادہ کرے گی، تو ہم ببانگِ دہل یہ بات کہنا چاہتے ہیں کہ اگر باجوہ اور جنرل فیض کا مقابلہ میں نے کیا ہے، تو میں آئندہ بھی اس قسم کے عناصر کا مقابلہ کر سکتا ہوں، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے۔
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے #معافی_مائی_فٹ #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #لشکر_نہیں_خود_لڑو
کیا مولانا فسادی ہیں یا اقتدار کی ہوس میں فوج کے خلاف ہیں؟
جذباتی ماحول تھا اس لیے اس موضوع پر زیادہ نہیں لکھا، مگر مولانا کے بارے میں دو تین دن سے بہت باتیں ہو رہی ہیں۔ کیا مولانا فوج کے پاکستان کے غدار ہیں؟
یہ ان کی ایک تقریر ہے، مکمل ضرور سنیں۔ یہ ان کی جماعت کے لیڈر مولانا ادریس کی شہادت کا موقع تھا۔ پاکستان فوج کے حق میں تقریر کرنے پر انہیں شہید کیا گیا تھا۔ طالبان کو علما جواب دیتے ڈرتے ہیں، عمران خان جیسے لیڈر ان کی مذمت نہیں کرتے۔
مولانا نے جذباتی ماحول میں علما کے سامنے طالبان کو مرتد قرار دیا، اسلام سے خارج کہا اور اعلان کیا کہ پاکستان بھر کے علما کا متفقہ فتویٰ ہے لکھا ہوا موجود ہے: پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شریعت کے مطابق جائز نہیں۔ ہم پاکستان کے اندر مکالمہ چاہتے ہیں، آئین کے وفادار ہیں، اسلحہ نہیں اٹھائیں گے یہ شورش زدہ ملک میں ایک عالم جس کی فالونگ ہے اس کا ریاست کے لیے بہت بڑا اعلان تھا۔
مولانا نے پاکستان فوج کے خلاف اسلحہ اٹھانے کو غیر شرعی قرار دیا۔ یہ بہت بڑی بات تھی کیونکہ طالبان اسے مذہبی جہاد کا نام دیتے ہیں۔ اگر مولانا کو اقتدار عزیز ہوتا یا وہ فسادی ہوتے تو اس موقع پر ایسی آگ بھڑکاتے کہ کے پی جل جاتا، مگر مولانا ریاست، فوج اور پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوئے۔ تب ریاست نے ہر جگہ ان کا یہ بیان چلایا تھا۔
یہی ٹاپک قصور میں بھی تھا کیونکہ وہ عام افراد کے لشکر اور اسلحہ کے خلاف ہیں۔ باقی آپ کی مرضی، جو مرضی رائے قائم کر لیں بہت کچھ پڑھ کر البتہ شدید افسوس ہوا ہم ملک میں کیوں فساد کی بنیاد رکھ رہے ہیں ؟
محض اپنے سیاسی لیڈر یا جماعت کی خوشنودی کے لیے جان بوجھ کر AI کے ذریعے جھوٹی ویڈیوز بنانا، یا جھوٹے پروپیگنڈے کو پھیلانا، ایک معمولی بات نہیں بلکہ ایک سنگین اخلاقی اور دینی جرم ہے۔
ایک مسلمان اچھی طرح جانتا ہے کہ جھوٹ بولنا، بہتان باندھنا اور بغیر تحقیق کے جھوٹی بات آگے پہنچانا اللہ تعالیٰ کے نزدیک سخت ناپسندیدہ اعمال ہیں۔ وقتی سیاسی فائدہ، چند تعریفیں یا سوشل میڈیا کی مقبولیت، آخرت میں کسی کام نہیں آئے گی۔
قرآن ہمیں سچائی، انصاف اور گواہی میں عدل کا حکم دیتا ہے، خواہ معاملہ اپنے ہی خلاف کیوں نہ ہو۔ کسی شخصیت، جماعت یا نظریے کی محبت کبھی بھی ہمیں جھوٹ بولنے یا جھوٹ پھیلانے کی اجازت نہیں دیتی۔
یاد رکھیں! اگر آپ حق پر ہیں تو حق کو جھوٹ کے سہارے کی ضرورت نہیں۔ اور اگر جھوٹ کا سہارا لینا پڑ رہا ہے تو اپنے مقصد پر ضرور غور کریں۔
قیامت کے دن نہ کوئی سیاسی جماعت ساتھ ہوگی، نہ کوئی لیڈر، نہ کوئی کارکن۔ وہاں ہر انسان اپنی نیکیوں کی تلاش میں ہوگا، اور ہر زبان، ہر پوسٹ، ہر ویڈیو اور ہر شیئر کا حساب دینا ہوگا۔
لہٰذا سیاست ضرور کریں، اپنے نظریات کا دفاع بھی کریں، لیکن سچائی، دیانت اور اسلامی اخلاق کو ہرگز قربان نہ کریں۔ دنیا کی چند لمحوں کی کامیابی کے لیے اپنی ابدی آخرت کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، حق پر قائم رہنے اور ہر قسم کے جھوٹ، بہتان اور فتنہ انگیزی سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ وہ غدار ہے جو ماضی میں لندن میں بیٹھ کر محب وطن فوجی جرنیلوں پر ملک سے غداری اور منتخب حکومتوں کو سازش کرکے گرانے کے الزامات لگاتا رہا ہے لیکن آج اسی غدار کی بیٹی وزیراعلی کے منصب پر بیٹھی ہے اور بھائی وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھا ہے خدا جانے غداروں کا یہ ٹولہ وطن عزیز کے کون کونسے راز اپنے آقاؤں کو دے رہے ہونگے
یاد رہے ماضی میں وطن کے دفاع پر مامور سیکورٹی سے ریلیٹڈ مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس غداروں کے اس ٹولے کے بھارت سے خفیہ تعلقات کے ثبوت بھی سامنے لاتے رہے ہیں___
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
> میں نے آج تک جماعت کے ببر شیر ترجمان جناب محمد اسلم غوری صاحب کو اتنے غصے میں نہیں دیکھا۔
> اے بی این نیوز کے پروگرام میں ساتھ بیٹھے ہر شخص کو چٹی کا دودھ یاد دلا دیا۔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن