@RadioGenoa Because America and the West have stolen all the gold and money from the Asian countries, which is being spent on you people. .... Wake up to the reality 😴
شہید اسماعیل ھنیہ صرف حماس کے سربراہ ہی نا تھے
بلکہ وہ فلسطین کے پہلے عوامی منتخب وزیر اعظم تھے
اسرائیل نے اسماعیل ھنیہ کو شہید کرکے غزہ جنگ بندی مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کیا ہے
یا تو فلسطین غزہ کے مسلمانوں کو ان کا حق ملے گا اور فلسطین کی آزاد خودمختار ریاست قائم ہوگی
یا پھر اسرائیل کا قبضہ ہمیشہ کے لیے ختم کیا جائے گا
قطر کے بادشاہ تمیم بن حمد ثانی کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے دھواں دھار خطاب
شہید اسماعیل ھنیہ کو امریکا میں کھڑے ہوکر خراج عقیدت پیش کرکے غزہ کے مظلوم مسلمانوں کا سر فخر سے بلند کردیا
قطر عالم اسلام میں جتنا غزہ کی حمایت اور مدد کررہا ہے کوئی اور اتنا نا تو کرسکا ہے نا کرسکے گا
ویلڈن قطر
@GNMadani
اگر میں اپنی زندگی کا کوئی شرمناک واقعہ بیان کروں تو وہ یہ ہے کہ جس دن یہ لوگ جوڈیشل کمیشن میں شیشے توڑ کے تو سبق وزیراعظم کو انہوں نے گرفتار کیا
💔🔥غامدی صاحب
گھس بیٹھیو آؤ ہم تمہیں دکھاتے ہیں کہ تربیت، عورتوں کی حفاظت اور انہیں عزت کیسے دی جاتی ہے، تمہاری ساری زندگی اور تربیت پر یہ 21 سیکنڈ کی ویڈیو بھاری ہے۔
@KhawajaMAsif تم وہی ہو نا جس نے امریکہ کے نیوز چینل کو انٹرویو میں کہا تھا کہ عمران خان مذہبی بندہ ہے اور ہم لبرل ہیں؟ تم لوگ ساری زندگی کوشش کرتے رہو پر خان کے برابر تو کیا اس کے سائے کو بھی نہیں چھو سکتے۔
@AzmaBokhariPMLN تم لوگ جو مرضی بکواس کرو یہ چورن نہیں بکے گا، یہ 1970 کا دور نہیں ہے 2024 ہے اور بچے بچے کو پتہ ہے کہ تم سب لوگ چور ہو بھکاری ہو جو قوم کے پیسے پہ خود بھی اور اپنی اولادوں کو بھی پال رہے ہو، ان شاء اللہ قیامت کے دن ایک ایک پائی کا حساب دو گے