کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242پر سید مصطفی کمال کامیاب ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں ووٹرز سابق ایم این اے سے شدید نالاں ہیں
MQM leader Mustafa Kamal declared favorite from NA 242 || elections 2024... https://t.co/M1oR1FTl5t via @YouTube
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 242پر سید مصطفی کمال کامیاب ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں ووٹرز سابق ایم این اے سے شدید نالاں ہیں
MQM leader Mustafa Kamal declared favorite from NA 242 || elections 2024... https://t.co/M1oR1FTl5t via @YouTube
عمران خان کے خلاف سازش ہوئی، سازشی پیغام عمران خان کے وزیر شاہ محمود قریشی کو بھیجا گیا لیکن سازشی پیغام پر عمل اپوزیشن نے کیا۔۔۔ کون لوگ ہیں جو اس بیانیے کو تسلیم کرتے ہیں۔
سائیفر کیس اور جاہلوں کا ٹولہ
#TabdeeliSCAM#CipherCase
ایم کیو ایم پر جہاں بھرپور تنقید کرتا ہوں، وہاں یہ ماننا پڑے گا کہ آج ایم کیو ایم نے بڑا پاور شو کیا ہے،
پیپلزپارٹی کے لیے گھبرانے کا وقت آگیا ہے،
سندھ میں اب وہ مزے نہیں رہنے..
بلاول کو لاہور کے بجائے سندھ جا کر اندرون سندھ اور کراچی بچانا چاہیے #Karachi
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ 242 کے حوالے سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں،ترجمان ایم کیو ایم
کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ 242 سے ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال امیدوار ہیں،ترجمان ایم کیو ایم
کراچی میں کسی بھی جماعت کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہیں،ترجمان ایم کیو ایم
#MQMPakistan #Election2024
@KamalMQM
Team Green players should be banned from getting ads or nation should boycott such merchandise in order to maintain our team's focus
#TeamGreen#PakVsInd2023#WC2023
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفیٰ کمال اور ڈپٹی کنوینر انیس احمد قائمخانی کی نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات؛
ملاقات میں کراچی کے بجلی کے مسئلے اور اسکے حل سمیت متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی۔
سرکلر ڈیبٹ کی مد میں کراچی سے فی یونٹ 3 روپے 81 پیسہ اضافی چارج وصول کرنا کھلی زیادتی ہے، جسے بند ہونا چاہیے۔ سید مصطفیٰ کمال
پاکستان کو درپیش معاشی بدحالی سے IMF نہیں بلکہ صرف کراچی نکال سکتا ہے۔ سید مصطفیٰ کمال
پچھلے 15 سالوں میں صوبائی حکومت کراچی کے مسائل حل کرنے میں سنجیدہ نظر نہیں آئی۔ سید مصطفیٰ کمال
نگراں وفاقی حکومت کراچی کے مسائل کو حل کرنے میں براہِ راست دلچسپی لے۔ سید مصطفیٰ کمال
وفاق کراچی کے نوجوانوں کو مواقع اور سہولیات فراہم کرے وہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔ مصطفیٰ کمال
کراچی میں رہائشی اور صنعتی انفرااسٹرکچر کی بہتری کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ سید مصطفیٰ کمال
ملک کو اس بحران سے نکالنے اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے MQMP نگراں وزیراعظم کے مثبت اقدامات کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سید مصطفیٰ کمال
نگراں وزیراعظم نے سینئیر ڈپٹی کنوینر MQMP سید مصطفیٰ کمال کی تجاویز کو سراہتے ہوئے کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے وفاقی سطح پر اقدامات کی یقین دہانی کروا دی۔
نگراں وزیراعظم نے پاکستان کی ترقی میں کراچی کے کردار کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے نوجوانوں کو مواقع اور سہولیات دینے کی تجویز کی تائید کی۔
#Karachi #Sunsh #Pakistan @anwaar_kakar