🚨 *عوامی آگاہی پیغام*
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ بعض نوسرباز عناصر 1915 نمبر کے نام سے جعلی SMS اور ای چالان سے متعلق گمراہ کن پیغامات ارسال کر رہے ہیں۔
شہری کسی بھی مشکوک SMS، لنک یا ای چالان سے متعلق پیغام پر بغیر تصدیق ہرگز عمل نہ کریں۔
Aitezaz Bangash embraced death without salary, to save his classmates
Maulvi Fazal Ur Rahman refuses to fight even when though he has been one of the biggest state beneficiaries
The difference is of GHAIRAT, not salary or compensation
*الرٹ: (سڑک بند ہے)*
*بوقت:* 08 بجکر 51 منٹ
*بمقام* جیل چورنگی جانب پی پی چورنگی آنے جانے والے دونوں اطراف نیو ایم اے جناح روڈ ٹریفک کے لئے بند
*بوجہ* ترقیاتی کام ہو رہا ہے
*متبادل راستہ* ٹریفک کو کشمیر روڈ کی طرف اور جمشید روڈ کی طرف بھیج رہے ہیں
*عوام الناس سے
یہ قافلہ کوئی 5 سے 6 کلومیٹر لمبا قطار کی صورت میں جنت میں داخل ہونے کو تیار ہے 😱
کیا جنت ایسے مل جائے گی؟؟؟ علماء اس پر ضرور روشنی ڈالیں تاکہ لوگ گمراہی سے بچ سکیں 🙏
ضیاء کالونی کورنگی ٹاون میں گاڑیوں کی واٹر پروفنگ اور سسپنشن چیک کرنے کیلئے اسپیشل سڑک بنائی گئی ہے۔
آپ نے اگر شمالی علاقہ جات جانا ہے تو اپنی گاڑی مفت چیک کریں۔
*صوبہ سندھ کی کرامتیں
بے نظیر انکم اسپورٹ پروگرام میں 25 ارب کی بے ضابطگیاں۔۔۔5558 خواتین کا ایک ہی شخص شوہر۔۔چانڈیو
۔۔۔12 ہزار سرکاری ملازمین کو BIPS سے 51 کروڑ کے فنڈ ملتے ہیں
@PoliticalPrism_ بھ��ئی یہ بغیرت کشمیری جو اس وقت انتشار پھیلا رہے ہیں انہوں نے معصوم کشمیریوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے میرا خیال ہے ان بغیرت اور کمینے کشمیریوں کو سزا بالکل دینی چاہیے ایک چھوٹا سا گروپ جس نے پورا انتشار پھیلا کے اس وقت پوری دنیا میں پاکستان کا نام بدنام کیا ہے