میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
یہ ظلم ہے، ملک کسی کے باپ کا نہیں کہ ایسے چلائے، کیا پنجاب میں مارشل لاء لگا ہوا ہے، پولیس اسٹیٹ ہے؟ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت کے باہر روکے جانے پر پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی سے واک آوٹ۔۔۔!!!
میرا کیس آج پھر اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 ججز کے پاس لگنا تھا مگر نہیں لگنے دیا گیا۔ اور وکلاء کل کا بتا رہے ہیں۔ میں نے اب پانچویں مرتبہ حج کے لیے آخری فلائیٹ بھی بک کروا لی ہے۔ انشاءاللہ پوری کوشش کروں گا۔
پولیس کے بھاری کریک ڈاؤن اور تمام راستے بند کرنے کے باوجود ساہیوال کے عظیم کارکن کھیتوں میں راستہ بنا کر پیدل پہنچ گئے۔ یہ عوامی سیلاب اب رکنے والا نہیں۔
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔
ہیلو ہیلو ٹیسٹنگ ٹیسٹنگ !
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان
ذاتی جگہ پر کارکنان کے اکٹھا ہو جانے پر ہی جو حکمران ڈر جائیں انھیں حکمران پکارنے کا حق نہیں بنتا۔ ان وحم زدہ، خوفزدہ، شکست خردہ مسلط نمونوں کو عوام سے اتنا ڈر ہے کے یہ اپنے اعصاب کھو بیٹھے ہیں۔
انھیں علاج کی ضرورت ہے اور قوم کو ان سے نجات کی۔
تحریک انصاف کے MNA برگیڈیر ر اسلم گھمن کی رہائش گاہ پر پولیس کا چھاپہ۔۔اسلم گھمن نے ورکرز کنونشن کا اعلان کر رکھا ہے،،، پاکستان میں فسطایت عروج کو پہنچ چکی ہے،،
یہ صنم جاوید کے گھر کے باہر کے مناظر ہیں،،، پولیس وین،، پولیس کی گاڑیاں،، صنم جاوید کے گھر کے باہر موجود،، صنم جاوید بھی انکی ہمراہ تھیں،، پولیس موبائل ریکور ہونے کے باجود صرف ازیت دینے کےلیے پہنچی،، قومی خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جارہا ہے،، صنم اور فیملی کو ٹارچر کرنے ہے حکومت ہر حربہ استعمال کر رہی ہے،،
📌Aliya Hamza’s house has just been raided by Punjab police. Aliya is in jail since more than a year now, her family has and is suffering immensely since then. What was the need to inflict more pain to family, especially her 2 daughters?
During the raid Aliya Hamza was also brought by Gujranwala police in prison van and the van was parked outside her home (in heat) so she knows that they are going to raid her home. Her family’s mobile phones have been taken away.
The establishment, IG Punjab, Maryam Nawaz and even those police officers who carry out such illegal activities and orders should be ashamed of themselves!