ایک دیہاتی بزرگ نے اپنے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا:
بیٹے! کسی شخص کی ظاہری خوش اخلاقی اور میٹھے رویے پر فریب نہ کھانا، جب تک کہ تم یہ نہ جان لو کہ اس کے پیچھے کیا چھپا ہے , کیونکہ لوگوں کے اصل راز ان کے سینوں میں دفن ہوتے ہیں، اور ان کا دھوکہ ان کے چہروں پر سجا ہوتا ہے۔
As a Tech Expert.
Becoming a Cloud Engineer (AWS) is simple when you:
• Don’t start with Solutions Architect
• Start with Cloud Practitioner
• After that → SAA (Solutions Architect Associate)
• Then → Specialty certs (Security / Data / ML)
• Finally → Projects + real architectures
This order saves you months of wrong prep.
امام ابن القیم رحمہ اللہ کا قول ہے کہ!
"اللہ کا ذکر کسی مشکل پر نہیں کیا گیا مگر وہ آسان ہوگئی، اور نہ ہی کسی مشقت پر کیا گیا مگر وہ ہلکی ہوگئی، اور نہ ہی کسی سختی پر کیا گیا مگر وہ زائل ہوگئی، اور نہ ہی کسی مصیبت پر کیا گیا مگر وہ دور ہوگئی!"
(الوابل الصیب: 77)
"There will be many viruses in the future. They create a virus and spread it around the world so capitalistic companies can make massive profits [off selling the vaccine].”
-- Gaddafi
I used to think the most productive Muslims woke up at Fajr and grinded 12 hours.
Then I read how the Prophetﷺ actually structured his day. And I realised we've been copying the wrong people.
"جو شخص اللہ کے ساتھ اپنے معاملے میں سچا ہوتا ہے، فتنے اسے نقصان نہیں پہنچاتے؛ اور اللہ تعالیٰ اپنے ولیوں (دوستوں) کے لیے آزمائش کے وقت نکلنے کے راستے پیدا فرما دیتا ہے۔"
امام ابنِ حجر رحمہ اللہ
(فتح الباری: 6/483)
"بندہ نماز میں قلبی حضوری اور اپنے رب عزوجل کی طرف متوجہ ہونے پر صرف اسی صورت میں قادر ہو سکتا ہے جب وہ اپنی شہوت اور نفسانی خواہشات کو مغلوب کر لے۔ ورنہ وہ دل جس پر شہوت غالب آ چکی ہو، جسے خواہشِ نفس نے قیدی بنا لیا ہو اور جس میں شیطان نے اپنا مضبوط ٹھکانہ بنا لیا ہو، +
Islam is not only prayer, fasting, and Hajj. It’s a life of complete submission to Allah ﷻ. In this episode, we learn the qualities that truly make a woman better in the sight of Allah. Episode 25 is out now on YouTube. https://t.co/wgkojeUYYp