مریم نواز اسپورٹس ارینا، ساہیوال 🏟️
ساہیوال میں جدید سہولیات سے آراستہ مریم نواز اسپورٹس ارینا عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ یہ ضلع کا اپنی نوعیت کا پہلا جدید اسپورٹس منصوبہ ہے، جو نوجوانوں میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند سرگرمیوں کے نئے دور کا آغاز ثابت ہوگا۔
"مريم نواز راشن کارڈ"
12,44,130 رجسٹرڈ ورکرز کو مریم نواز راشن کارڈ موصول
پنجاب میں 12 لاکھ رجسٹرڈ ورکرز کو 28 ارب روپے فراہم
رجسٹرڈ ورکرز کو رواں سال مزید 43.2 ارب دینے کا اعلان