اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
آپکی ساری زندگی کی کمائی ہوئی عزت اک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے۔
اور خوبصورتی کو صرف اک بیماری ختم کر دیتی ہے۔
دولت صر ف اک جھٹکے میں ختم ۔۔۔
ان تینوں میں سے کسی اک پہ بھی تکبر نہ کریں ۔
یہ جدائیوں کے رستے بڑی دور تک گئے ہیں
جو گیا وہ پھر نہ آیا مری بات مان جاؤ___🥀
کسی بے وفا کی خاطر یہ جنوں فراز کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اسے تم بھی بھول جاؤ!✍️🍁
#محبت_مافیا