جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
Trump at 1:30: "Iran is very capable and strong. Don't think they are weak at all"
Trump at 1:31: "Iran is not so strong. They are not that capable"
😂😂
وہ کون تھا جس کو ارشد کا سچ اتنا ناگوار گزرا کہ اس کے خون سے ہاتھ رنگ ڈالے۔
شہید کا خون رنگ لا چکا ہے۔ بادشاہ اپنے ہرکاروں سمیت ننگا کھڑا اپنا ہی منہ نوچ رہا ہے۔
#ArshadSharifShaheed
Senator Mushtaq was the only recognizable face from Jamaat-e-Islami known to the people and the media of Pakistan. But look at how Jamaat treated him. This is a trend within the party they can't tolerate anyone's growth. If someone rises above the rest, they push them aside.