وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی آن فائر 🔥
ٹی وی پر آ کر بکواس کر رہے ہیں!
ان کا پٹہ جس نے کھولا ہے اسے کہو باندھ کر رکھے، یہ مسخرے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں!
ان کی سیاست ماڈل ٹاؤن میں خون، کشمیر میں خون، بلوچستان میں خون - یہ ہمیں بتائیں گے دہشتگردی کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں؟
اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے آپ کینسر فری ہوگئے!
ویسے سرجری کے دوران کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟
اگر میڈم نے کبھی اقوامِ متحدہ میں خطاب کیا تو انکل کا ریکارڈ توڑ دے گی ۔۔۔ 😂😂
یہ وہ شخص ہے جس نے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے نام ہے حاجی امتیاز اور تعلق ہے منڈی بہاولدین سے جس کو عوام نے سب سے زیادہ ووٹ دیے اس کے ساتھ اس جعلی نظام کا ظلم دیکھیں
@FrontlineKamran Nahi usko utar k tumhen bana den gy CM etni mehnat isi ley krway rhy tum se. Lagy raho. Forwarded as received waly so called journalist.
ایک فیصلہ تحریک انصاف نے کیا ایک فیصلہ اٹک کے پل پر موجود عام پاکستانیوں نے کیا یاد رہے کہ جب لوگوں نے پل پر بچھائے گئے کیل ہٹائے تو سامنے موجود پنجاب پولیس صرف حیرت میں مبتلا دکھائی دی اور کیلوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہی جس سے قومی خزانے کو بہت نقصان ہوا
”کوئی خطرہ نہیں تھا۔“ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے تصدیق کی کہ صوبائی سیکرٹریٹ کو سکیورٹی خطرے سے متعلق اطلاعات بے بنیاد تھیں۔
سکیورٹی خطرات کی من گھڑت اطلاعات کے ذریعے صوبائی حکومت کے کام کاج میں خلل ڈالنے کا مقصد کیا ہو سکتا ہے؟
@SohailAfridiISF
#PakistanUnderAsimLaw