کتنا بہتر ہوتا کہ عمران خان آج ساڑھے تین سال کی حکمرانی کے بعد مذہب اور ایمان کا کارڈ استعمال کرنے کی بجائے اپنی کارکردگی، منصوبوں، ترقیاتی کاموں اور اصلاحات کی فہرست لوگوں کے سامنے رکھتے۔
عمران خان سیاسی اختلاف کو “حق و باطل” بنا تو رہے ہیں مگر اس سے ملک میں تقسیم مزید بڑھے گی۔
@Mansoormang92 @Husnain______1 علامہ بےچارے نے خواب دیکھا ہی نہیں تھا، اس کی روح چیخ چیخ کے کہ رہی ہے کہ۔
انی دئے او۔! کہڑے خواب دی گل کردے پئے ہو، میں تے کوئی خواب ویکھیا ئی نئیں
تحریک انصاف کے باغی رکن قومی اسمبلی باسط بخاری کے وزیراعظم عمران خان سے کچھ سوالات ، کہتے ہیں ان سوالات کا جواب حلف کے ساتھ ٹی وی پر دیں تو مانوں گا ۔۔۔ بتائیں کہ ایک شہزادے نے آپکو تحفے میں جو گھڑی دی تھی وہ کس نے کہاں بیچی ؟ آپکو پتہ ہے یا نہیں؟
زندگی میں بہت تکلیف دہ مناظر دیکھے ہوں گے لیکن اس سے زیادہ نہیں دیکھا ہوگا۔ یہ سب وحشی ایک انسان کو مار کر کچھ فاصلے پر بیٹھ کر کیسے سکون سے کھانا کھا رہے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔ دل دکھ سے بھر گیا ہے۔یہ کون لوگ ہیں جو اس دھرتی پر بوجھ بن کر زندہ ہیں۔
shame on all of them 👎
پی ٹی آئی حکومت نے تجارتی خسارے کے بعد کرنٹ اکاونٹ خسارے کا بھی نیا ریکارڈ بنا دیا،، رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کا کرنٹ اکاونٹ خسارہ 12 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،، لیکن وزیر اعظم نے حسب معمول ادھوری معلومات کے ساتھ ٹویٹ کر کے خسارہ کم کرنے کا کریڈٹ لینے کی 1/3
سب سےزیادہ عمران خان کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر اوورسیز پاکستانیوں کو دکھ ہے۔ان سےگزارش ہےخاندان سمیت پاکستان واپس آجائیں اور یہاں چند ماہ گزاریں اسکے بعد فیصلہ کریں۔جہاں تک انکےترسیلات زر والےاحسان جتانےک بات ہے۔وہ پیسہ کسی عام پاکستانی کونہیں بلکہ اپنےخاندان والوں کو بھیجتےہیں۔