افسوسناک صورتحال!لاہور ہائیکورٹ میں حافظ سعد رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت بے نتیجہ رہی۔
آئی جی پنجاب کی جانب سے تاحال رپورٹ جمع نہیں کروائی گئی۔و��لاء کے مطالبے کے باوجود جسٹس جواد ظفر نے آئی جی کو فوری نوٹس جاری کرنے کے بجائے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔
410 دن‼️
#TLP
حضورﷺ مدینے کیوں بلاتے ھیں ؟؟ اک شاعر نے کیا خوب لکھا جب اپنے غلاموں کی آقا ﷺتقدیر جگایا کرتے ہیں سنند دینے کے لیے مدینہ بلایا کرتے ھیں🫠 یا رسول اللّٰہﷺ میں قربان جاؤں آپکی عنایتوں پر بلا کیجئے خدارا اک بار مدینے میں آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
نیو اکاؤنٹ ھے یا بھائی نیو آئے ھیں حوصلہ افزائی کرنی چاھیے ہم سب کو اس لیے بھائی کے اکاؤنٹ کو فالو کیجے ویسے ہم سب کے روز ن��و اکاؤنٹ ھوتے ھیں 🫢@SaQibRizvip2ozl فالو کیجے
آج جمعہ کا دن ہے درود و سلام کا اہتمام کیجئے
آقا حضور ﷺ پر درورد پڑھیے انکو تحفہ دیجئے اور سعد بھائی انس بھائی کی بازیابی کے لیے دعا کرتے جائیں اللہ پاک اپنے ��یارے محبوب کریم آقاﷺ کے صدقے اپنا خصوصی کرم فرمائے آج عدالت حق کا ساتھ دے آمین
ان شاءاللہ عزوجل فتح حق کی ھوگی🙏
حضورﷺ مدینے کیوں بلاتے ھیں ؟؟ اک شاعر نے کیا خوب لکھا جب اپنے غلاموں کی آقا ﷺتقدیر جگایا کرتے ہیں سنند دینے کے لیے مدینہ بلایا کرتے ھیں🫠 یا رسول اللّٰہﷺ میں قربان جاؤں آپکی عنایتوں پر بلا کیجئے خدارا اک بار مدینے میں آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
🚨 وزارتِ داخلہ کے مطابق چار ماتحت اداروں نے امیرِ محترم اور اُن کے برادرِ اصغر کی تحویل سے لاعلمی ظاہر کر دی۔
مگر سوال یہ ہے کہ وزارتِ دفاع سے جواب کیوں طلب نہیں کیا گیا، جو اس مقدمے میں پہلے دن سے فریق ہے؟
آخر حقیقت کب سامنے آئے گی؟
#ReleaseOurLeaders
تقدیر جن سروں پر پگڑیاں رکھتی ہے
ان کے دشمن بھی ہزار پیدا کرتی ہے
قید و بند کی سلاخیں بھی جس کے عزم کو نہ توڑ سکیں،
وہ ہے سفیرِ ختــﷺـــمِ نبـــﷺـــوت و تـــرجمانِ فلسـ«ـــ»ـطین"💙