500 سے کم فالورز والے آ جاؤ سب ۔۔۔ مونیٹائز کیلئے آپ کا یہ مسئلہ تو حل کریں..
میری profile پر جا کے پہلی پوسٹ پر جتنے بھی کمنٹ ہے ان سب لوگوں کو فالو کریں اور میری ذمہ داری کے ساتھ فالو بیک لیں
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں سب ایک دوسرے کو فولو کریں ۔۔۔
چلیں سب ایک دن میں 500 تو پورے کریں ۔۔۔...
الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں..
اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو..
1۔ مجھے فالو کریں..
2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں
3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں.
میں خود اپ کو میسج کروں گا ان باکس میں
390:$
335:$
309:$
276:$
250:$
224:$
155:$
112 :$
109:$
96 :$
88 :$
65 :$
36 :$
یہ لاپتہ بلوچ نوجوان گوادر زیروپوائنٹ پر ملا ہے اور بات نہیں کرسکتا اور اشاروں سے کہہ رہا ہے وہ پانچ سال تک لاپتہ تھا اور اپنے گھر والوں کے بارے بھی کچھ نہیں بتا سکتا تصویر کو شئیر کریں تاکہ اس کئے رسائی اسکے فیملی تک ہوجائے
@maherangbaloch#بلوچستان
بلا رہے نہ رہے، پاکستان کی عوام عمران خان کے نام پر ووٹ دے گی، سپریم کورٹ کے متازع فیصلوں میں آج نئے باب کا اضافہ ہوا، بیرسٹر گوہر کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
https://t.co/GrrB0DwpI9
پیپلزپارٹی میں باپ بیٹے کو وزیراعظم نامزد کر رہا ہے اور بیٹا باپ کو صدر بنا رہا ہے۔ ن لیگ میں باپ، بیٹی، بھائی، بھتیجا اور سمدھی پارٹی کی صدارت لیکر ٹکٹ بانٹ رہے ہیں۔ اے این پی میں ولی خاندان کی چوتھی نسل پارٹی کی صدارت لیے بیٹھی ہے۔ اور عدالت میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر کیس چل رہا ہے۔ ظالمو! قاضی آگیا ہے۔ احمد جنجوعہ
@AhmedWJanjua
https://t.co/KV1iYuyITX
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھی بدقسمتی سےاپنا نام ان چیف جسٹسز میں شامل کر لیا ہے جن کا احتساب کوئی انسان نہیں تاریخ کرے گی، بے شک تاریخ سب سے بری اور سخت محتسب ہوتی ہے، ماضی میں ایسے متنازع فیصلے دینے والے ججز کو تاریخ کبھی نہیں بھلاتی-سید ثمر عباس
https://t.co/pbk6zF3KrG
@SammerAbbas
@OfficialDGISPR
اگر اس فیصلے کے پیچھے آپ کا ہاتھ ہے یا آپ ہم عام عوام کا حق کھایا ہے تو میں الللہ کو حاظر مان کے کہتی ہوں قیامت والے دن اللہ کو بولوں گی انہوں نے جتنا ہمیں دنیا میں ستایا ہے اس سارے کا حساب یہاں لے کے دیں آج طاقت میں ظلم کر لو زوال آئے گا تم پہ بھی۔۔