اپ کی بات میں تضاد ہے ایک طرف اپ کہتے ہیں کہ سنگاپور اسلام اباد سے بھی چھوٹا ملک ہے اور اس کی ترقی کر لی لیکن دوسری طرف اپ کہتی ہیں کہ ہمارے دونوں بارڈر پہ جنگ کا خطرہ موجود رہتا ہے جو ملک 24 گھنٹے میں 13 گھنٹے حالت جنگ میں ہو اس کا سنگاپور سے موازنہ کیسے بنتا ہے ؟ عبد الستار خان نے جاوید چوہدری کو لاجواب کردیا
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادۡعُوۡنِىۡۤ اَسۡتَجِبۡ لَـكُمۡؕ
اور تمہارا رب کہتا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Good morning have a nice day
صبح بخیر جمعہ مبارک
صدر زرداری واپس نہیں آیا گا ❌
میاں محمد نواز شریف اور صدر زرداری لندن میں ملاقات کریں گئے ❌
مریم نواز لندن روانہ اہم ملاقاتیں کریں گئی ❌
ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن دے دی گئی ❌
گزشتہ دو ہفتوں سے ہر باخبر اور سئنیر صحافی نے یہ خبریں دی جو کہ غلط ثابت ہوچکی ہیں 💬😭
بلدیاتی حکومتوں کو آئینی حیثیت دے کر انہیں بااختیار کیا جائے یہ بلدیاتی ادارے نہ ہوں بلکہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی طرح آئینی حکومتی نظام ہو حافظ نعیم الرحمن
اچھی تجویز ہے مکمل اختیارات ہوں اور یہ یونین کونسل لیول تک ہو تاکہ کوئی بھی ان وسائل سے محروم نا ہو
عمران خان اج جیل میں بیٹھ کے رو رہا ہے لیکن کل تک وہ دوسروں کو جیل میں ڈال کر خوش ہوتا تھا حنیف عباسی کا صرف اتنا قصور تھا کہ اس نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی پٹیشن دائر کی تھی اور عمران خان نے جب حنیف عباسی گرفتار ہوا تو اس کی قیدیوں والے لباس میں تصویر کی ڈیمانڈ کی وہ اپنے مخالفین کی ادویات بند کروا دیتا تھا اور ان کی تصویریں منگوا کر دیکھ کے خوش ہوتا تھا بشیر میمن نے فخر دورانی مجید بتایا کہ یہ پاکستان کی قسمت کی تھی کہ اس کے عمران خان جیسا حکمران مسلط ہوا اگر اس کے بس میں ہوتا تو وہ اپنی کسی مخالف کو جیل سے باہر نہیں چھوڑتا عمران خان تو ڈکٹیٹر سے بھی زیادہ فاشزم تھا
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Good morning have a nice day
صبح بخیر
آفغانستان کے بیس طالب علموں کے ویزے منسوخ کرنے پہ دو رائے آرہی ہیں کچھ کہتے ہیں اس سے مزید نفرت بڑھے گئی پاکستان کو ویزے منسوخ نہیں کرنے تھے لیکن جو کاؤنٹر دلیل ارہی ہے وہ کہتے ہیں کہ 50 سالوں میں ہزاروں لاکھوں لوگوں افغانیوں نے سکالرشپ لی یہاں سے ڈاکٹر بنے انجینیئر بنے لیکن کبھی بھی انہوں نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی حمایت میں کوئی بات نہیں پاکستان میں ائے روز دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں کبھی انہوں نے مذمت نہیں کی اس کے علاوہ بھی انہوں نے کبھی کسی فورم پہ یہ نہیں کہا کہ پاکستان کی بڑی مہربانی انہوں نے ہمیں تعلیم دی اس کی وجہ سے اج ہم اچھا روزگار حاصل کر رہے ہیں حسن خان
مجھے اعظم خان نے فون کر کے کہا کہ وزیراعظم اپ سے ملنا چاہتے ہیں میں جب وزیراعظم ہاؤس میں گیا تو مجھے کہا گیا کہ خواجہ اصف سمیت کچھ رہنماؤں کے خلاف کیس بناؤ میں نے کہا میرٹ کے مطابق ان کے خلاف کیس نہیں بن سکتے اس دوران عمران خان نے مریم نواز شریف کو غلیظ گالیاں دینا شروع کر دی جس میں میں نے کہا یہ ملک کی بہت بڑی بد قسمتی ہے کہ تم جیسا متکبر انسان وزیراعظم ہے جس کو یہ بھی نہیں پتہ کہ ہمارے معاشرے میں بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں اور تم ایک بیٹی کو گالیاں دے رہے ہو میں اونچی اواز میں بات کرنے لگا تو مجھے اعظم خان نے دوسرے کمرے کے واش روم میں بند کر دیا تاکہ میری اواز باہر نہ آئیں بشیر میمن کا فخر دورانی کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف
نومبر 24ہو یا نومبر 48 جو پرتشدد کاروائیوں کے لیے حملہ اور ہوگا جس کے بارے میں یہ اطلاعات ہوں گی کہ اس کے ساتھ فتنہ الخوارج کے جتھے موجود ہیں ان کو سختی سے روکا جائے گا کوئی پرمن احتجاج کرتا ہے جیسے جماعت اسلامی ہے تو وہ قانون کے دائرے میں رہ کے احتجاج کرتی ہے لانگ مارچ کرتی ہے ایسی سیاسی جماعتوں سے کوئی خطرہ نہیں اور جن کی تاریخ کی تشدد پہ مبنی ہو ان کے بارے میں سوچا جاتا ہے اور پھر ان کو سختی سے روکا جاتا ہے رانا ثنا اللہ خان
اسرائیل کے صحافی نے ایک کتاب لکھی جس میں انکشاف کیا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر نے حماس کے حملے سے (2023) 10 دن پہلے اسرائیل کے وزیراعظم کو خبردار کر دیا تھا کہ حماس اسرائیل پہ حملہ کی تیاریاں کررہا ہے / اب اس پہ بندہ کیا کمنٹری کرے مسلمان ہی مسلمان کا دشمن بنا ہوا ہے اگر متحدہ عرب امارات اسرائیل کو خبردار نہ کرتی تو ہو سکتا ہے اسرائیل کو زیادہ نقصان ہوتا
ہمارے ہاں تو اج بھی دلہن کو ڈولی میں بٹھا کر لے کر جاتے ہیں اور رخصتی کے وقت اکثر یہ مسئلہ رہتا ہے کہ یار دلہن گاڑی تک چل کے کیسے جائے گی؟ جب کہ شرح فیصل کراچی میں شادی کے بعد دلہن اور دولہا روڈ پہ رقص کر رہے ہیں اور دولہا دلہن پہ نوٹ نچھاور کر رہا ہے دنیا بدل گئی ہے بھائی 💬🏃
قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس دو ہفتے ہوتا رہا وہاں تو کسی نے بات نہیں کی رانا ثناء اللہ خان ہو سکتا ہے کچن کیبنٹ میں بات ہوئی ہو طلعت حسین میں بھی کچن کیبنٹ کا حصہ ہوں میرے علم میں تو ایسی کوئی بات نہیں کہ وہاں اس طرح کی کوئی بات ہوئی اپ کہتے ہو کہ پنڈی میں فیصلہ ہو گیا ہے تو پارلیمنٹ پنڈی سے کتنا دور ہے اپ تھوڑی دیر صبر کر لیں پارلیمنٹ میں ا جائے گا تو اس پہ بات ہو جائے گی رانا ثنا اللہ خان نے طلعت حسین کی بے چینی کو دیکھتے ہوئے اچھا جواب دیا
تصویر کا پہلا رخ تو یہ ہے کہ ہم نے گزشتہ 50 سالوں میں کتنے طالب علموں کو یہاں سے تعلیم دلوائی لیکن انہوں نے کبھی بھی پاکستان کے حق میں بات نہیں کی لیکن تصویر کا دوسرا رخ ہے جس کے بارے میں عمر چیمہ کہہ رہے ہیں کہ تین سال ان کے گزر گئے ہیں ایک سال رہ گئے تو حکومت کو چاہیے ان کو ایک سال مزید تعلیم حاصل کرنے دیں تاکہ پاکستان کا مثبت امیج لے کر وہ افغانستان جائیں / مجھے نہیں لگتا کہ وہ پاکستان کا مثبت چہرہ کہیں بھی جا کر بیان کریں گے کیونکہ ان کی فطرت میں ہی نہیں ہے ان کی فطرت میں احسان فراموشی ہے لیکن انسانی ہمدردی کے نام پر اخری دفعہ ایک موقع دینا چاہیے اگے سے مزید لوگوں کو یہ سہولت نہ دیں
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا
تو یقینا مشکل ہی کے ساتھ آسانی ہے
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Good morning have a nice day
صبحِ بخیر 🌹
محمد مالک بہت ہوشیار بن رہے ہیں لیکن ان کو پتہ نہیں کہ سامنے بھی رانا ثنا اللہ خان جیسا منجا ہوا سیاستدان ہے
محسن نقوی نہ ن کے ہیں نہ پیپلز پارٹی کے پھر ان کو طاقت کہا سے ملتی ہے محمد مالک
آپکو نہیں پتہ اپ اتنے بولے بن رہے ہیں
رانا ثنا اللہ خان
نہیں مجھے نہیں پتہ محمد مالک
ٹھیک ہے پھر اپ کو بتاتے ہیں رانا ثنا اللہ خان
حالانکہ ان کو سب خبروں کا پتہ ہوتا ہے لیکن ان کو اس چیز کا پتہ نہیں جو پاکستان کے بچے بچے کو پتہ ہے
پنجاب کو نااہلی سے تھریٹ ہے مریم نواز شریف
میرے خیال میں ان کے کہنے کا مطلب ہے اگر صوبائی حکومتوں کی جانب سے گڈ گورننس پہ توجہ دی جائے تو نا خیبر پختونخوا میں دہشت گردی ہوگئی نا پنجاب کو تھریٹ ہوگا نا ہماری پاک افواج سیکورٹی فورسز پولیس فورس کی قربانی رائیگاں جانے کا خدشہ ہوگا ؟
میں سمجھتا ہوں کہ اگر اختیارات کی منتقلی کا معاملہ ہے تو ڈویژن اور ڈسٹرکٹ لیول پر جتنے مرضی اختیار دے سکتے ہیں دے دیں لیکن صوبوں کی ایک اپنی حیثیت ہے مجھے ڈر ہے کہ اگر ماضی کی طرح ریفرنڈم کروا کر صوبوں کے خدشات کو دور کیے بغیر منتخب نمائندوں کو اون بورڈ لیے بغیر کوئی فیصلہ کیا جاتا ہے تو وہ پنجاب کو بھی قوم پرستی کی جانب نہ لے جائے جو ہمیشہ سے ملک پرستی پہ کاربند رہا ہے سہیل وڑائچ