ایران امریکہ امن مذاکرات کے دوران وہ لمحات جب ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی آمیز ٹویٹ نے ایرانی وفد کو مشتعل کر دیا، اور وہ مذاکرات چھوڑ کر جانے لگے، وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل بھی کچھ پریشان نظر آئے، پھر نائب صدر جے ڈی وینس نے مشاورت کے بعد معاملات کو سلجھایا.
پاکستان آخری لمحات تک مصروف عمل رہا.
پی ٹی آئی سپورٹرز جیسے جہلا میں نے اپنی ساری زندگی نہیں دیکھے،یہ لوگ کس قدر جاھل ھوسکتے ھیں ذرا اس کے کچھ واقعات آپ لوگوں کی نذر۔
اھلیہ کا چھوٹا بھائی سپیریئر کیپٹن انکلیو میں پڑھتا تھا وھاں کا ذیادہ تر اسٹاف یوتھیوں پرمشتمل تھا۔اس بچے کا ایک ٹیچر طلبا کو کہتا کہ حقیقت ٹی وی دیکھا کرو ،اس سے آپ لوگوں کا علم بڑھے گا۔
اس ھی کالج کا ایک ٹیچر طلبا کو بتاتا کہ چکن کی پراڈکٹ بنانے والی کمپنی کے اینڈ این دراصل کلثوم بی بی اور نواز شریف کی ھے(KnN)
ھمارے ایک رشتے دار جو فارماسیوٹیکل کمپنی چلارھے ھیں ،ایک جنازے پر فرماتے کہ پاکستان نے اسرائیل کے تحفظ کے لئے فوج بھجوادی ھے۔یہ موصوف پانچ وقتی نمازی اور ان کی اھلیہ عالمہ ھیں لیکن سارا دن فیس بک پر جھوٹ شیئر کرتے ھیں۔
پھر ایک اور صاحب،خان صاحب کے وڈے دیوانے،دبئی سے آئے اور ایئر پورٹ پر اترتے ھی موصوف کہتے کہ پی ٹی اے کا ٹیکس کیسے ختم کروائیں کوئی جگاڑ ھے؟یہ ٹیکس چورتبدیلی لائینگے۔
پھر ایک بہاولنگر کا یوتھیوں کا گروپ،عمران خان نے جس دن حلف اٹھانا تھا،ھمارا ایک عزیز مجھے اپنے پانچ دوستوں سے ملوانے لے گیا،سارے رستے تین یوتھئے خان صاحب کی تقریر کے آرگیزم کا شکار ھوتے رھے،جب مقررہ جگہ پہنچے تو سلام کے بعد جو عزیز مجھے ان نمونوں سے ملوانے لےکر گیا تھا اسکے علاوہ پانچ کے پانچ لوگ غائب ھوگئے،کچھ دیر بعد میں نے اپنے عزیز سے دریافت کیا کہ یہ صاحبان کہاں گئے تو جواب ملا کہ وہ دراصل آج خان صاحب نے حلف اٹھایا ھے تو خوشی میں چرس پینے گئے ھیں،ان میں سے ایک پولیس میں تھا جو چرس لیکر آیا تھا۔اس ھی طرح ھمارے ایک ماموں ھیں جو کسی دور میں مشرفی تھے،آج کل یوتھئے ھیں،ایسی ایسی جھوٹی خبریں گروپس میں شیئر کرتے ھیں کہ اللہ کی پناہ،ایسے کئی واقعات یوتھیوں کی جہالت کے میں جانتا ھوں،یہ عقل و شعور والے دن پیدا ھی نہیں ھوئے۔
بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے وہ باتیں کھل کر کہہ دیں جو عموماً حاضر سروس افسران میڈیا پر کرنے سے گریز کرتے ہیں۔
انہوں نے واضح طور پر اعتراف کیا کہ پاکستان نے بعد میں JF-17 منصوبہ شروع کیا، لیکن آج نہ صرف اپنی فضائی ضروریات پوری کر رہا ہے بلکہ اسے برآمد بھی کر رہا ہے، جبکہ بھارت اب بھی تیجاس پروگرام کے مسائل سے نبرد آزما ہے۔
شاید یہی صاف گوئی تھی جس پر بھارتی چیف آف ڈیفینس اسٹاف نے کہا تھا کہ امر پریت سنگھ اتنے سیدھے اور دوٹوک ہیں کہ انہیں فضائیہ کے بجائے انفنٹری میں ہونا چاہیے تھا۔
یہ 2 منٹ کا کلپ ضرور دیکھیں، بہت کچھ سمجھ آ جائے گا۔ 👀
پاکستان میں آپ کے پاس فیلڈ مارشل ہے جو گریٹ ہے اور آپ کے پاس وزیر اعظم ہے وہ اُس سے بھی گریٹ ہے اور وہ بہت اچھے طریقے سے ملتے ہیں
فوجی آدمی “ فیلڈ مارشل عاصم منیر “ وزیراعظم کا مکمل احترام کرتے ہیں یہ دیکھنا ایک خوبصورت چیز ہے ۔ ٹرمپ
سھیل وڑائچ و سیٹھ میڈیا کچھ نیا لائیں اب
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے ہیں
پاکستان زندہ باد
خواجہ محمد آصف چھاگئے 👏
جناب اسپیکر 2 دن پہلے فوجی و سویلین قیادت نے 21 جنازے پڑھے ہیں، چھوٹے چھوٹے بچے یتیم ہورہے ہیں، جن کی شادیوں کو 4، 4 دن ہوتے ہیں، انہیں بھی بلالیا جاتا ہے کہ افغان سرحد پر جانا ہے. یہاں ہر MNA کو افسران آکر کہتے ہیں کہ ہمارا بلوچستان ٹرانسفر رکوائیں، سیالکوٹ کے افسر چاہتے ہیں اپنے شہر سے باہر ٹرانسفر نہ ہو، کوئی بلوچستان یا ملتان جانا نہیں چاہتا، لیکن فوج کے جوان سیاچن اور بلوچستان میں ٹرانسفر ہوتے ہیں، فوج کے جوانوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی،ل. ان شاء اللہ
@KhawajaMAsif
اور ناظرین ایرانی وزیرخارجہ کی پوسٹ شئیر کرنے کے بعد امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شئیر کردیا
کوئی شک نہیں کہ 10 مئی 2025 کی جنگ جیتنے کے بعد پاکستان تاریخ کی بہترین سفارتکاری کی افق بلندیوں پر پہنچ چکا ہے جس سے دشمن کی صفوں میں آگ لگی چکی ہے
چین میں تیار کردہ پاک بحریہ کی پہلی ہنگور کلاس آبدوز ایم ہنگور کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا-
یہ جدید آبدوز جدید ترین کامبیٹ سسٹمز، ماڈرن سینسرز، سونار، ریڈار اور ہتھیاروں سے لیس ہے، اس میں جدید اسٹیلتھ ٹیکنالوجی موجود ہے، جو اسے دشمن کی نظروں سے اوجھل رہتے ہوئے مؤثر کارروائی کی صلاحیت فراہم کرتی ہے-
مزید برآں یہ آبدوز طویل فاصلے تک مار کرنے والے تارپیڈوز اور کروز میزائل لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے، پی این ایس/ایم ہنگور کی ایک نمایاں خصوصیت ایئر اِنڈیپنڈنٹ پروپلشن (AIP) نظام ہے، جس کی بدولت یہ طویل عرصے تک زیرِ آب رہ کر آپریشنز سرانجام دے سکتی ہے-
بحیرۂ عرب کی وسعتوں میں ابھرتا یہ منظر محض ایک آبدوز کی آمد نہیں بلکہ پاکستان کی بحری قوت، دفاعی خود اعتمادی اور جدید عسکری صلاحیتوں کی ایک نئی علامت ہے-
پاک بحریہ زندہ باد ⚓🤍
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰❤
یہ اتنی قیمتی ویڈیو ہے جو بڑی مشکل سے ملی ہے یوتھئے اس کا جواب دیں مطیع اللہ کو بتا رہا ہے فوج سے میں نے نہیں غداری کی میں ایک پیج پہ چلتا رہا ہر جائز ناجائز کام برداشت کر رہا تھا آپ استعمال ہوۓ اس بات کو چھوڑ دو، اس کا کیا مطلب ہوا مطلب ہوا نیازی فوج کی گود میں مزے لے رہا تھا۔
مری میں گاڑی میں آگ لگنے کے المناک حادثے میں دس قیمتی جانوں کے ضیاع پر دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔
ابصار عالم کی یہ تین منٹ کی ویڈیو دیکھ کر آپ اندازہ لگائیں کسطرح وفاق کو بیلک میل کیا جاتا ہے ؟ پیپلز پارٹی پورے ملک میں۔ برسر اقتدار ہے اور بجٹ پاس کروانے کے عوض وہ چاہتی ہے گلگت بلتستان میں بھی اسکی حکومت ہو ایک سازشی تھیوری یہ بھی ہے کہ آزاد کشمیر میں جو حالات خراب ہوئے اس میں پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر حکومت شامل ہے؟ اسکو بنیاد بنا کر الیکشن ملتوی کروانے ہے تاکہ پیپلز پارٹی کو مزید چھ ماہ مل جائے اور وہ چاہتی ہے انے والے الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنائے ن لیگ صرف وفاقی میں حکومت لے کر پورے ملک سے صرف گالیاں کھا رہی ہے ؟
انگلینڈ میں بلیک میل ایکشن کمیٹی کے حق میں کی گئی میٹنگ میں پاکستان کے خلاف باتیں کی گئیں یہ بہادر جوان کھڑا ھوا اور پاکستان کے خلاف بات کرنے والے کو شٹ اپ کال دے دی
سلام ھے اس جوان کو
جس نے پاکستان خلاف باتیں کیں وہ کوئی شیخ کشمیریوں کے نام پر 30 کروڑ کھا چُکا
جی بی الیکشن داستان کچھ یوں ہے کہ عمران خان کی ٹوئٹ پر ہزاروں ری پوسٹ لائکس وصول پاتے ہیں جبکہ اڈیالہ میں ملاقات کیلئے صرف تین بہنیں دستیاب ہوتی ہیں اور آج اسی اصول کے مطابق سوشل میڈیا پر عمران خان کے حمایتی امیدوار جیت رہے ہیں جبکہ زمینی حقائق اڈیالہ جیل کے باہر تعداد جیسے ہیں
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
نہ دلیل نا فیکٹ-
۱ لاکھ لیپ ٹاپ ، ۱ لاکھ سے زیادہ سکالرشپ ، ۱۳ لاکھ بچوں کو کھانا ، آٹزم سکول ، ۱۰ ہزار کمرے ، ہزاروں ٹوائلٹ بلاک ، گوگل اے آئی اور کلاؤڈ ، میٹرک ٹیک ، شفاف امتحان ، پیکٹا ، بیرون ملک اساتذہ ٹریننگ ، میرٹ بیسڈ افسران ، کتابوں کی لاگت ۱۴ سے ۶ ارب، سکول انرولمنٹس ۱ کروڑ سے ۱ کروڑ پچاس لاکھ ، دانش سکول ، نواز شریف سکول آف ایمینینس ، ارلی چائلڈ ہوڈ کانسپٹ اور رومز ،
ویسے میرا بیٹا سرکاری سکول میں پڑھ رہا ، اور آپ کا جناب ؟
مجھ پر تنقید کرنے والے سن
میں تیری بے بسی سمجھتا ہوں!