میرپور واقعہ، پولیس اہلکار نے ایکشن کمییٹی کے غنڈوں کو بے نقاب کر دیا
"28 جولائی کے واقعات میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین نے نہ صرف ڈنڈوں اور اسلحہ سے لیس تھے بلکہ پہلے فائرنگ کی گئی اور اہلکاروں کو یرغمال بھی بنایا گیا"
کیا عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک پر امن ہے؟
عوامی ایکشن کمیٹی کے یہ مسلح لوگ پولیس رینجرز پر فائرنگ کر رہے ہیں. پولیس اور رینجرز مکمل امن امان قائم کرنے کی کوشش کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کر رہی ہے ۔
یہ مسلح جھتے عام عوام کو خود ٹارگٹ کرکے الزام پولیس رینجرز پر لگا رہے ہیں جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی تحریک حقوق کی نہیں بلکہ پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کی مقبوضہ کشمیر پر ہندوستان کا قبضہ مضبوط کرنے کی ہے۔
راولاکوٹ جامعہ مسجد کے امام حافظ سعید کا وڈیو بیان منظر عام پر آ گیا۔ 27 جولائی کی رات بارہ بجے کالعدم کن کترا کمیٹی کے اسلحہ بردار غنڈے مسجد میں زبردستی گھسے اور امام کو مسجد سے باہر نکال دیا۔ اگلے پورے دن انہوں نے مسجد میں نماز نہیں پڑھنے دی۔
اس کے بعد اسی گروپ نے رینجرز اور پولیس کو اوپر بلااشتعال فائر شروع کر دیا۔
یقیناً اس بیان کو سن کر بھی چند نام نہاد تجزیہ کار پھر بھی ان کن کتروں کا رنڈی رونا روئیں گے کیونکہ انہیں حب کن کترا نہیں بلکہ بغز ریاست ہے۔
پاکستان کی عوام کا مطالبہ صرف ایک ہے کہ ان کن کتروں کو پکڑ کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے پھینکو
🚨🚨 تازہ ترین: ایکشن کمیٹی کا ایک اور متنازع اقدام!
سردار محمد ابراہیم خان اور سردار عبدالقیوم خان کے خلاف متنازع بیان پر تنازع شدت اختیار کر گیا۔ عوامی حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ گیا۔
ہری سنگھ کے پیروکاروں کو آزاد کشمیر کی غیور عوام کا کرارا تھپڑ‼️‼️
🔺کالعدم #فسادی_ایکشن_کمیٹی نے کل ایک پوسٹ میں مجاہد اول سردار عبدلقیوم اور قائد ملت سردار ابرہیم کے بارے میں ایک نازیبا پوسٹ کر کے اپنے آپ کو ڈوگرا سامراج کا شاہی دربان ثابت کیا۔ اس پوسٹ کو لے کر آزاد کشمیر کی عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے ان کن کتروں کا اکاؤنٹ ہی سسپینڈ کروا دیا۔
🔺آج کشمیری عوام نے اکاؤنٹ سسپینڈ کروایا ہے، انشاللہ بہت جلد ان کن کتروں کو بھی سسپینڈ کر کے جیل کی سلاخوں میں عوام ہی لائے گی۔
آج مظفرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کا تاریخی عوامی جلسہ ہوگا، جہاں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کشمیری عوام سے خطاب کریں گے۔
اپنے خطاب میں وہ آزاد کشمیر کے عوام کے حقوق، بااختیار مستقبل، ترقی، خوشحالی، روزگار، حقِ حاکمیت اور حقِ ملکیت سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی کا واضح منشور پیش کریں گے۔ آئیے، عوامی طاقت اور جمہوری جدوجہد کے اس تاریخی اجتماع کا حصہ بنیں۔
@BBhuttoZardari
#مظفرآباد_میں_تیرچلےگا
مظفرآباد میں عوامی جوش ایک نئی رقم کر رہا ہے، جلسے سے قبل ہی بڑی بڑی ریلیوں میں لوگوں کی شرکت اس بات کا اظہار ہے کہ کشمیر کے عوام اپنے مستقبل کے فیصلوں میں بھرپور دلچسپی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر بھرپور اعتماد رکھتے ہیں۔ یہ جذبہ، یہ وابستگی اور یہ امیدیں ایک نئے سیاسی سفر کی عکاسی کر رہی ہیں۔
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
ن لیگ بندوق کے زور پر اور دھاندلی کر کے الیکشن جیتنا چاہتی ہے کیونکہ عوام ان سے نفرت کرتے ہیں۔ کشمیر کے عوام اس سیاسی جماعت سے نفرت کرتے ہیں جو کہتی ہے کشمیر کی قسمت کشمیر کے عوام کے ہاتھ میں نہیں۔ وہ چور دروازے سے آنا چاہتے ہیں، لیکن مظفرآباد میں ووٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنے دیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
کشمیر کا فیصلہ کشمیر ہی کرے گا۔ ہم کشمیر کے عوام کو حقِ ملکیت اور حقِ روزگار دلانا چاہتے ہیں۔ یہ احتجاج یا بائیکاٹ سے نہیں، الیکشن میں حصہ لے کر ووٹ ڈالنے سے ملے گا۔ موجودہ بحران کا حل پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس ہے، سچ اور مصالحت کا کمیشن قائم کریں گے جو تحقیقات کرے اور دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
میرے منشور کا حصہ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار ہے۔ الیکشن جیت کر آئینی کنونشن بلائیں گے، جہاں ماہرین مل کر بتائیں گے کہ عالمی سطح پر رائے شماری کی جدوجہد کو نقصان پہنچائے بغیر آزاد کشمیر کی حیثیت قائم رکھتے ہوئے وہ حقوق دلوانا ہے جو ہر پاکستانی شہری کے پاس ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
جس نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا، اس کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔ اگر حکومت کی طرف سے کوئی کوتاہی ہوئی تو سچ اور مصالحت کمیشن سے نہیں چھپائیں گے۔ تمام اسٹیک ہولڈرز کمیشن قائم کریں، عارضی طور پر احتجاج بند کریں، کمیشن کی رپورٹ تک مزید کارروائی نہ ہو۔ یہی آزاد کشمیر کے بحران کا واحد حل ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مظفرآباد میں پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari
#VotePeDakaNamanzur
#ووٹ_پہ_ڈاکہ_نامنظور
#KashmirPeDakaNamanzur
بائیکاٹ کا شور ہے، ایک طرف پی ٹی آئی اور دوسری طرف احتجاج کرنے والے بائیکاٹ کا کہہ رہے ہیں، مگر چوہدری یاسین صاحب شہر والی سیٹ ہم بڑی لیڈ سے جیتے، لیکن ان کی آبائی سیٹ کے 30 پولنگ اسٹیشنز پر قبضے اور دھاندلی کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں، اس لیے یہ نتائج قبول نہیں کیے جا سکتے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#KashmirPeDakaNamanzur
#VotePeDakaNamanzur