کلمہ طیبہ کے نام پر بننے والی ریاست میں آج ناموسِ رسالت ﷺ کے پہرے داروں کو ہی دیوار سے لگایا جا رہا ہے جیو نیوز کی گستاخی کے خلاف آواز اٹھانے والے پُرأمن عاشقانِ رسول ﷺ پر کریک ڈاؤن، اور چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرنا ظلم کی انتہا ہے
مرکزی رکنِ شوریٰ فاروق الحسن صاحب کے حکم پر ایک وفد نے ناصر مدنی صاحب کی رہائش گاہ پر عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا
اکتوبر سے لے کر اب تک لبیک پر ہونے والے تاریخ کے بدترین کریک ڈاؤن اور مسجد رحمت اللعالمین کی بندش کے خلاف مضبوط آواز بلند کرنے پر ناصر مدنی کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔

تم اُن روحوں سے جڑو گے جن کے حصے میں جدائی لکھی تھی تھی تم ان سے محبت کرو گے جو دل توڑنے میں ماہر ہوں گے اور تم اپنی امانتِ اعتماد ایسوں کے سپرد کرو گے جو اس کی قدر نہ جانیں گے اس سب کے باوجود اپنے دل کو امید کی روشنی سے جدا نہ ہونے دینا ✨
ذِی حِس ✍️🤍
𝕏 (Twitter) Training Workshop 👏
یہ خصوصی نشست اُن افراد کے لیے ہے جو X کو صرف استعمال نہیں بلکہ پیشہ ورانہ انداز میں سمجھنا اور اس سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ چاہے آپ نئے صارف ہوں یا تجربہ کار، یہ سیشن آپ کی صلاحیتوں میں اضافہ کرے گا 18 جولائی بروز ہفتہ ان شاء اللہ 🤍

موجودہ دور میں X آواز بلند کرنے کا اہم ذریعہ ہے،مگر بہت سے لوگ اس کے درست استعمال سے ناواقف ہیں۔ 18 جولائی بروز ہفتہ X Master Class منعقد کی جا رہی ہے، جہاں پروفائل سیٹ اپ، پروفائل، پوسٹنگ، انگیجمنٹ، ٹرینڈز، مسائل کے حل اور ساتھ لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔
لازماً شرکت کریں۔
موجودہ دور میں X آواز بلند کرنے کا اہم ذریعہ ہے،مگر بہت سے لوگ اس کے درست استعمال سے ناواقف ہیں۔ 18 جولائی بروز ہفتہ X Master Class منعقد کی جا رہی ہے، جہاں پروفائل سیٹ اپ، پروفائل، پوسٹنگ، انگیجمنٹ، ٹرینڈز، مسائل کے حل اور ساتھ لائیو سوال و جواب کا سیشن ہوگا۔
لازماً شرکت کریں۔
تم اُن روحوں سے جڑو گے جن کے حصے میں جدائی لکھی تھی تھی تم ان سے محبت کرو گے جو دل توڑنے میں ماہر ہوں گے اور تم اپنی امانتِ اعتماد ایسوں کے سپرد کرو گے جو اس کی قدر نہ جانیں گے اس سب کے باوجود اپنے دل کو امید کی روشنی سے جدا نہ ہونے دینا ✨
ذِی حِس ✍️🤍
وقت آ گیا ہے کہ سعد حسین رضوی کے کیس پر واضح پیش رفت کی جائے، تاکہ انصاف صرف ایک امید نہ رہے بلکہ عوام اسے اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا بھی دیکھ سکیں۔
خاموشی سوالات کو جنم دیتی ہے، جبکہ بروقت انصاف ہی مضبوط نظام کی اصل پہچان ہے۔
اس اہم ترین سپیس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آپ ٹرینڈ کی موثر انداز میں کرنا نئے اکاؤنٹ بنانا اکاؤنٹ کے مسائل اُن کا حل گروتھ انگجمینٹ ہر طرح کی معلومات فراہم کی جائے گی بروز ہفتہ اپنی شرکت یقینی بنائیں ساتھ ان دونوں اکاؤنٹ کو فالو کریں 👇
@RShoaib_R@__IBne_Ali

اپنے سوالات پہلے سے تیار رکھیں، کیونکہ اس سیشن میں ہر اہم موضوع پر تفصیل سے گفتگو کی جائے گی۔
آپ کی شرکت ہمارے
لیے باعثِ مسرت ہوگی۔
براہِ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں اور جاننے والوں تک ضرور پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔
جزاکم اللہ خیراً
👇
@RShoaib_R