*عمران خان کے بیٹوں کو ٹچ کر دیکھائیں, وہ برطانیہ سے آرہے پوری انسانی حقوق کی ٹیمیں لیکر۔ بزدل ریجیم کہ چیخیں نکل رہی ہے* ۔
*وہ نظام کو تن دینگے صبر کریں* ۔
عرب ممالک کے علاوہ پاکستان میں "رجیم چینج"کے لیے"عمران خان"کو تیار کیا گیا تھا۔
مجھے سب سے زیادہ غصہ اور دکھ اس چیز کا ہوتا ہے کہ
پاکستان کی تاریخ کے گھٹیا ترین جرنیل"باجوہ"نے اس کی فائل اٹھا کر اس کو لانچ کر دیا
جس کے بارے میں پاکستانی ایجنسیوں کو ہر صورت"خبردار"ہونا چاہیے تھا
@iqrarulhassan آپ بھی بس کمال کرتے ہیں پہلے تو یہ غلط فہمی نکالیں کہ عمران امت مسلمہ کا لیڈر ھے جسے خاتم النبیین کہنا نہیں آتا دوسرا وہ خود یہودی ایجنٹ ھے اب آپ مانیں گے نہیں جسکے بارے میں حکیم سعید صاحب اور ڈاکٹر اسرار صاحب نے بہت پہلے ھی بتا دیا تھا