حرم کے بیٹے میدان میں اتر گئے ہیں۔
حرمین شریفین ہماری ریڈ زون ہے اور اس ریڈ زون کی حفاظت کیلئے ہم نکل پڑے ہیں۔ 🇵🇰🇸🇦
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
#makkah#makkah_al_mukaaramah#madina#islam#Quran
آسٹریلیا مسجد لاہور کی 100 سالہ تاریخ کے موقع پر منعقدہ کانفرنس
آسٹریلیا مسجد لاہور کی سو سالہ تکمیل کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان کانفرنس میں تشریف لانے والے آسٹریلوی ہائی کمشنر، دیگر معزز مہمانانِ گرامی اور بانیٔ آسٹریلیا مسجد حضرت خواجہ محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ کے اہلِ خانہ۔۔
اناللہ وانا الیہ راجعون
رائیونڈ مرکز استاد محترم حضرت مولانا محمد احسان الحق صاحب رحمہ اللہ رحمۃواسعۃ کا ابھی تھوڑی دیر پہلے انتقال ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ استاد محترم کی مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے۔
حضرت کی نماز جنازہ کل 3 ستمبر جمعرات بعد ازظہر رائیونڈ مرکز میں اد�� ہوگی۔
🟢👈کوئی مانے یا نہ م��نے، لیکن مولانا صاحب کی سیاسی طاقت اور اثر و رسوخ ایک مسلمہ حقیقت ہے۔
گزشتہ حکومت نے بھی اقتدار تک پہنچنے کے لیے مولانا کی سیاسی حمایت اور تعاون سے فائدہ اٹھایا، اور آج کی اپوزیشن بھی مولانا کی طرف دیکھ رہی ہے۔
یہ صورتحال موجودہ حکومت کے لیے یقیناً خطرے کی
3/3موقع پر پاکستان کی آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور وطنِ عزیز کی سلامتی، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
گوجر یوتھ فورم
لاہور گوجر یوتھ فورم پاکستان کے مرکزی دفتر لاہور میں یومِ آزادی پاکستان کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں گوجر یوتھ فورم پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ چوہدری محمد شہزاد گجر صاحب، چیئرمین GYFP۔
چئیرمین GYFP لاہور چوہدری شیر گجر صاحب،
رکنِ پنجاب اسمبلی محترمہ رخس۔۔۔۔
کوثر (PML-N)،
چیئرمین کنٹونمنٹ بورڈ لاہور چوہدری سجاد احمد صاحب، GYFP خیبرپختونخوا کے سینئر وائس چیئرمین محمود الحسن کھٹانہ چترالی،
جناب وقار احمد گجر صاحب،
چوہدری بشیر احمد گوجر صاحب،
جناب قاری حمیداللہ صاحب سمیت دیگر مرکزی و صوبائی قائدین اور معززین نے شرکت کی۔
تقریب کے
سادگی میں بھی ایک عظیم شان ہوتی ہے۔پہاڑوں کے دامن میں لکڑی اور گھاس سے بنی یہ چھوٹی سی مسجد، ظاہری شان و شوکت سے خالی ضرور ہے،مگر اللہ کے ذکر اور نماز سے آباد ہے۔یہاں کے نمازیوں کا جذبہ ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ اصل خوبصورتی اینٹ اور پتھر میں نہیں بلکہ سجدوں سےآباد دلوں میں ہوتی ہے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ، حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب کے انتقال کی خبر انتہائی رنج و الم کا باعث ہے۔
مرحوم نے عقیدۂ ختمِ نبوت کے تحفظ، دینِ اسلام کی سربلندی اور امتِ مسلمہ کی خدمت میں گراں قدر اور ناقابلِ فراموش خدمات انجام دیں۔ ان کا وصال دینی حلقوں اور کارکنانِ تحریکِ ختمِ نبوت کے لیے ایک عظیم سانحہ اور بڑا نقصان ہے۔
میں عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کے تمام اکابرینِ علماء، ذمہ داران، کارکنان، مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام متعلقین کی خدمت میں دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں، اور اس عظیم سانحے پر ان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔
اللہ رب العزت حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری صاحب رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی دینی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے، اور تمام پسماندگان و وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ
گدھے سے پوچھا گیا کہ کیوں ہنس رہے ہو ۔
تو کہنے لگا یار تم جس لطیفہ پر کل ہنس رہے تھے وہ مجھے اب سمجھ میں آیی۔
تو ایک مولوی صاحب نے پہلے جلسے کی مبارک باد دی اور 48 گھنٹے بعد۔۔۔۔۔
#مرد_آہن_مولانا
اختلاف کا جواب دلیل، وقار اور اخلاق سے دیں، کیونکہ یہی ہمارے اکابر کا طریقہ ہے۔ کسی کو غیر ضروری اہمیت نہ دیں اور اپنے کردار سے بتائیں کہ ہم کس مکتبِ فکر سے تعلق رکھتے ہیں۔
#مولانا_سے_معافی_مانگو